بھمبر (ڈسٹر کٹ رپورٹر) آج منافقت اور خوشامد کے اس گھٹیا معیار نے ایک بندھی بندھائی رسم کی صورت اختیار کر لی ہے ریاکاری عروج پر ہے حکمرانوں سمیت تمام دیگر سیاسی جماعتوں میں پھیلی ہوئی بد نظمیوں، نا انصافیوں، فضول خرچیوں ،بد اعتدالیوں عباشیوں نے قومی سطح پرپورے معاشر تی ،سیاسی ،معاشی ڈھا نچے کو ہی تبا ہ وبر باد کر رکھ دیا ہے بلکہ آزادکشمیر کفن چو روں کے رحم وکر م پر ہے بلکہ کفن چو ر قبروں کی تقسیم پر بھی آپس میں دست وگر بیان ہیں ان خیا لا ت کااظہا ر انجینئر خا لد پرو یز بٹ نے آزاد کشمیر میں سیاسی جما عتوں اور اقتدار پر برا جمان پا کستا ن پیپلز پا رٹی اور آئند ہ الیکشن میں وزیر امو ر کشمیر اورکشمیر کو نسل کے گھنا ونے کر دار کی طا قت سے براقتدار آنیوالی پا کستا ن مسلم لیگ نون پر تبصر ہ کر تے ہو ئے کیا انہوں نے کہا کہ پاکستا ن میں جو بھی مر کز ی حکومت ہو تی ہے آزاد کشمیر میں جو بھی الیکشن اس کے دور میں ہو تے ہیں اسکی پر وردہ جما عت آزاد کشمیر میں قا ئم ہو جا تی ہے بظا ہر ووٹ کی طاقت سے ہی حکومت قائم ہو تی ہے اور جمہور یہ ہی کی حکومت کہلا تی ہے لیکن اگر پس منظر نہیں تو پس منظر یہ ہے کہ مر کز ی حکومت کے ہر امیدوار کو کروڑوں رو پے ووٹ خریدنے کیلئے دئیے جا تے ہیں جو الیکشن شروع ہو نے سے واگزار کر دیئے جاتے ہیں کیو نکہ الیکشن شیڈ ول کا اعلان ہو نے کے بعد ہر قسم کے فنڈز پر پا بند ی ہو جا تی ہے اس طر ح آزادکشمیر میں پا کستان کی مرکزی حکومت آزاد کشمیر میں اپنی حکومت قائم کر نے میں کا میا ب ہو جا تی ہے علاوہ ازیں پا کستا ن میں مہا جر ین کی نشستوں پر ہو نیوا لے الیکشن بھی ہما رے سا تھ بھو نڈا مذاق ہے بلکہ آزادکشمیر حکومت کو نکیل ڈا لنے کیلئے مہا جر ین سیٹوں کے ممبرا ن ہروقت آزاد کشمیر میں بر سر اقتدار ٹو لے کیلئے لٹکتی ہو ئی تلوار کا کا م کر تے ہیں انہوں نے کہا کہ ہما رے ساتھ مذاق قیام پا کستا ن سے ہی شروع کر دیا گیا تھا جو آج اخلاق ،قانو نی ،سیاسی سما جی قدروں کو پا ما ل کرتے ہو ئے اپنی انتہا ء کی طرف گا مز ن ہے آزادکشمیر کے عام عوام زند گی کی تما م بنیا دوں سہو لتوں سے آج بھی محرو م ہیں علا ج معا لجہ کی سہو لتیں نا پید ہیں تعلیمی ادا روں کی زبوں حا لی دید نی ہے بر قیات لو گل گو رنمنٹ ودیہی تر قیاتی زراعت جنگلات سمیت تما م حکومتی محکمہ جا ت میں بغاوت ہو چکی ہے عام آدمی کا کو ئی پر سان حا ل نہیں ایڈ منسٹر یشن جس میں پو لیس اور محکمہ ما ل بھی شامل ہے سب سے زیادہ لو ٹ کھسوٹ میں مشغو ل ہیں اور اس دید ہ دلیر ی سے کرپشن کی جا رہی ہے کہ انہیں کسی بھی قسم کا خو ف وخطر نہیں ہے اس ساری صورتحا ل کا ذمہ دار پا کستا ن ہے کیو نکہ آج کشمیر میں تما م اچھا ئیاں اور تما م برا ئیاں سمیت میرٹ کا قتل عام ،نا انصا فی ،قانو ن کی حکمرا نی کے عام کی ما یوسی کو ہم حکومت پا کستا ن کو ہی مو رد الز ام ٹھہرائیں گے اس استحصالی نظا م کیخلاف ہم نے علم بغاوت بلند کر رکھا ہے اگر عوام نے ہما را سا تھ دیا تو انشا اللہ ریاست کی آزادی کی جدو جہد کیساتھ ساتھ آزاد کشمیر میں مثا لی طرز حکومت قائم کر نے کیلئے بھی ہما ری جدو جہد با لآخر کا میا بی سے ہمکنا ر ہو گی ۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)گزشتہ روز بعض اخبا را ت میں میر ے نا م سے منسو ب بیا ن لغو اور بے بنیاد ہے اس بیا ن سے میرا کو ئی تعلق نہ ہے رنڈ یا م میں لا ئن سپر یٹنڈ نٹ محمود احمد اچھے طر یقے سے کا م کر رہا ہے بعض لو گوں نے خا ندانی اور ذاتی رنجش کی بنیاد پر میرا نا م استعما ل کیا ہے جس کی بھر پور تر دید کر تا ہوں ان خیا لا ت کااظہا ر صوبید ار (ر) محبت علی نے گزشتہ روز اپنے بیان میں کیا ۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر(ڈسٹرکٹ رپورٹر)پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے چیئرمین چوہدری شاہین اختر کی والدہ محترمہ طویل علالت کے بعد خالق حقیقی سے جا ملیں ۔نماز جنازہ آبائی گاوں پنگالی نزد کوٹ جیمل میں ادا کر دی گئی سینکڑوں افراد کی نماز جنازہ میں شرکت ۔تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے چیئرمین چوہدری شاہین اختر کی والدہ محترمہ طویل علالت کے بعد انتقال کر گئی ہیں ۔مرحومہ کے اکلوتے بیٹے چوہدری شاہین اختر پیر س کی معروف سیاسی و سماجی شخصیت ہیں ۔نماز جنازہ آبائی گاوںپنگالی نزد کوٹ جیمل میں ادا کیا گیا۔نماز جنازہ میں چوہدری فضل علی ۔چوہدری منیر ۔چوہدری نصیر ۔مرزا تصدق حسین ۔چوہدری طارق ۔ماسٹر ناصر۔چوہدری عتیق احمد ۔کرنل اشفاق ۔سید تنظیم شاہ ۔چوہدری عبد الشکور ۔چوہدری محمد علی ۔کرنل وقار احمد امیدوار ۔مرزا ظفر حسین جرال ۔مرزا شفیق جرال سابق منسٹر ۔چوہدری ولید اشرف ۔ملک فیضان ۔راجہ محمد صادق سابق ڈی ایس پی ۔راجہ عبد الرشید ایڈووکیٹ ۔چوہدری فضل علی سابق ممبر ضلع کونسل ۔چوہدری مظہر اقبال اسسٹنٹ کمشنر برنالہ ۔چوہدری غلام سرور تحصیل دار ۔چوہدری محمد الیاس ۔چوہدری جاوید نواز رینج آفیسر ۔چوہدری زاہد حسین پٹواری ۔حاجی عبد الرشید ریحانیہ ۔چوہدری جاوید اقبال بوکن ۔چوہدری اصغر ٹوپہ ۔صحافی دی جذبہ ڈاٹ کام ۔چوہدری اعجاز پیارا ۔امجد فاروق گجرات ۔راجہ ارشد محمود تصویر وطن ۔ملک مبشر حسین پہاڑے ۔چوہدری محمد زمان (ر)تحصیل دار ۔راجہ ارشد محمود گجرات ۔عطا للہ بھمبر ۔نمبر دار ذوالفقار اور زاہد مصطفی اعوان کے علاوہ سینکڑوں افراد نے شرکت کی ۔پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے صدر چوہدری ریاض پاپا ،جنرل سیکرٹری شیخ وسیم اکرم ۔چیف آرگنائزر پاکستان مسلم لیگ ن یورپ شمروز الہی گھمن ۔سینئر نائب صدر منظور حسین جنجوعہ ۔سیکرٹری انفارمیشن زاہد مصطفی اعوان اور دوسرے لیگی رہنماوں نے چوہدری شاہین اختر سے تعزیت کا اظہار کیا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)کشمیر پر یس کلب بھمبر کے نو منتخب عہد یدارا ن کی حلف بر داری کی تقر یب آج کمیو نٹی ہا ل بھمبر میں منعقد ہو گی تقر یب میں وزیر اعظم آزادکشمیر بحیثیت مہما ن خصوصی جبکہ وزیر اطلاعا ت سر دار عا بد حسین عا ند سمیت دیگر وزرا ئے حکومت بھی خصوصی شر کت کرینگے تفصیلا ت کے مطا بق کشمیر پر یس کلب بھمبر کے سال 2016ء کیلئے نو منتخب عہد یدارا ن کے حلف کی تقر یب آج بلد یہ کمیو نٹی ہا ل بھمبر میں منعقد ہو گی تقر یب کے مہما ن خصوصی وزیر اعظم آزادکشمیر چو ہدر ی عبدا لمجید ہو نگے جبکہ وزیر اطلا عا ت آزادکشمیر سر دار عابد حسین عابد ،وزیر ما ل چو ہدر ی علی شان سونی ،وزیر تعلیم کا لجز مطلو ب انقلا بی ،سا بق صدر ریاست را جہ ذوالقر نین خان خصوصی شر کت کر یں گے۔