یو آئی پرامن جدو جہد اور پارلیمانی ذریعہ سے قرآن وسنت کی مطابق قانون سازی کیلئے کوشاں

JAI

JAI

لاہور (نامہ نگار) جمعیت علماء اسلام کے تحصیل کے صدر مولانا قاری محمداسلم فاروقی نے کہا ہے کہ انشاء اللہ جے یوآئی پرامن جدو جہداورپا رلیما نی ذریعہ سے قرآن وسنت کی مطابق قانون سازی کیلئے کوشاں تھی،رہی ہے اوراس پرامن جدوجہدجاری رکھے گی۔ملک میں امن ہوگا تومعیشت سمیت ہرمیدان میںملک ترقی کریگااورامن وامان کیلئے علماء کوکرداراداکرناہوگا۔ا ن خیالا ت کااظہارانہوںنے گزشتہ روزجا مع مدرسہ سیدہ فاطمةالزہرہ میںجے یوآئی تحصیل کی عمومی مجلس کے ارکان سے خطاب کرتے ہوئے کہا۔

اس مو قع پر ما سٹرمحمداقبا ل انجم،حا فظ نو رمحمد،ملک محمد عمرریا ض،محمدشاہداقبال،محمداسحاق ،محمد عمر ریاض، حافظ محمد یٰسین اور جے یوآئی کے دیگررہنماء بھی موجود تھے۔ا نہوںنے ا جلاس میںمزیدکہاکہ بلدیاتی الیکشن میںجماعتی ٹکٹ پر لڑنیوالے امیدواروں کو جلدایک اجلاس بلاکرعشائیہ د یاجا ئیگااور ساتھ ہی جماعت کے تمام یونٹوں کا تحصیل امیر جلددوراہ کرنے کا فیصلہ بھی کیا گیا۔