مولانا محمد صدیق مدنی کی جمعیت علماء اسلام کے تمام کارکنوں کو مبارکباد

چمن (نامه نگار) جمعیت علماء اسلام ضلع قلعه عبدالله چمن کے رهنماء مولانا محمدصدیق مدنی نے ایک کارنر میٹینگ میں اظهار خوشی کرتے هوۓ کها که امت مسلمه کی وحدت کی ضرورت کی ضرورت هے . انتشار اور اختلافات سے دشمن فائده اٹھارهے هیں۔

جمعیت نظریاتی کے قائدین نے ادراک کرکے محبت بڑھانے اور انضمام کا فیصله خوش آئند هے. جس پر جمعیت نظریاتی کے امیر مولانا عصمت الله صاحب . نائب امیر مولانا محمدحنیف صاحب . مولانا صلاح الدین صاحب اور دیگر قائدین کو خراج تحسین پیش کرتے هیں. مولانا محمدصدیق مدنی نے جمعیت علماء اسلام کے تمام کارکنوں کو بھی مبارکباد دی۔

JUI

JUI