ممتاز قادری کو پھانسی کی سزا کیخلاف پاکستان سنی تحریک کی کال پر تلہار میں شٹر ڈائون ہڑتال

Shutter-Down Strike

Shutter-Down Strike

تلہار (نمائندہ) ممتاز قادری کو پھانسی کی سزا دینے کیخلاف پاکستان سنی تحریک کی کال پر تلہار میں مکمل شٹر ڈائون ہڑتال کی گئی۔

جس کے باعث مین ٹنڈو باگو روڈ، بدین اسٹاپ، شہید بینظیر چوک، اللہ والہ چوک سمیت اہم کاروباری مراکز بند رہے کاروبار بند رہنے کے باعث شہر سمیت مضافات سے آنے والے لوگوں کو شدید مشکلات کا سامنہ رہا۔