کروڑ لعل عیسن (نامہ نگار) ممتاز حسین قادری شہید سچے عاشق رسول تھا جس نے جس نے ناموس رسالت کے خاطر اپنی جان کا نظرانہ پیش کیا جماعت اہل سنت ممتاز قادری کو خراج تحسین پیش کرتی ہے ان خیالات کا اظہار جماعت اہل سنت ضلع لیہ کے صدر سیدمحمد غونث گیلانی ڈویژنل آگنائزر قاری محمد اشفاق سعیدی مفتی احمد رضاء اعظمی ، سابق سیکٹری اطلاعات طارق محمود پہاڑ، پروفیسر احمد رضاء اعظمی پیر آف سواگ شریف صاحبزادہ احمد حسن جمیت علما ئے پاکستان ضلع لیہ کے سر پرست قاضی سعد اللہ جنرل سیکٹری محمد رفیق نقشبندی ،علی جان ،مولانا الطاف خورشیدی، محمد سلیم نورانی ،غلام محمد بریال نے غازی ممتاز حسین قادری شہیدنے نا موس رسالت پر اپنی جان کا نظرانہ پیش کر کے شہادت پائی ممتاز حسین قادری کی قربانی تا قیامت یاد رکھی جائے گی۔