لاہور:لاری اڈاکے قریب فائرنگ،راہگیر خاتون زخمی

Lahore

Lahore

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں لاری اڈاکے قریب فائرنگ ہوئی ہے جس کی زد میں آکر ایک راہگیر خاتون زخمی ہوگئی۔ پولیس نے فائرنگ کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا ہے۔

پولیس کے مطابق فوری طور پر فائرنگ کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی ہے،زخمی خاتون کو طبی امداد دینے کیلئے میؤاسپتال منتقل کیا گیا ہے۔