بدین (رپورٹ عمران عباس ) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماں حلیم عادل شیخ کی قیادت میں نیا پاکستان ممبر شپ کارواں بدین پہنچ گیا، تحریک انصاف میں شامل ہونے والے لوگوں کا حجوم، قافلے میں موجود خواتین لوگوں کو میسیج کے ذریعے میمبر شب حاصل کرنے کا طریقہ بتاتی رہیں۔
پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماءحلیم عادل شیخ کی قیادت میں نیا پاکستان کی میمبر شپ کارواں مختلف اضلاع سے ہوکر بدین پہنچا جہاں پر تحریک انصاف کے کارکنان نے ان کا استقبال کیا،۔۔
شاہنواز چوک پر تقریر کرتے ہوے تحریک انصاف کے رہنماءحلیم عادل شیخ نے کہا کہ عمران خان کی قیادت میں جدید اور ترقی یافتہ پاکستان کی تعمیر اور کرپشن سے پاک پاکستان کا آگاز ہو چکا ہے بہت جلد اقتدار کے ایوانوں سے قبضہ کھوروں کا قبضہ ختم ہو جائے گا عوام کو اقتدار پر حق حکمرانی ملے گی لٹیروں اور چوروں کا احتساب ہو گا، دوسری جانب قافلے میں شامل پی ٹی آئی کی کارکنان نوجوان لڑکیاںاور خواتین لوگوں کو موبائل پر رجسٹریشن کروانے کے طریقوں سے آگاہ کرتی رہیں ۔۔۔