اسلام آباد : خصوصی عدالت میں پرویز مشرف کے خلاف کیس کی سماعت، پرویز مشرف بیان ریکارڈ کرانے کیلئے 31 مارچ کو طلب، سپریم کورٹ کا حکم ہمارے سامنے موجود ہے، سپریم کورٹ نے واضح کیا کسی کو شامل تفتیش کرنے کا اختیار وفاق کو ہے، کیا پرویز مشرف کو حاضری استثنی حاصل ہے، جسٹس مظیر عالم کا سوال۔