بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر )حکومت اور محکمہ اوقا ف ہما رے آبا ئو اجد د کی 158 کنا ل 8 مر لے رقبہ پر جبراً قبضہ کر نا چا ہتا ہے محکمہ اوقاف نے مقامی لو گو ں کی مر ضی کیخلا ف ہما را رقبہ ایوارڈ کر والیا ہے ایو راڈ ہو نیوا لے رقبہ میں ہما ری دوکا نیں ،مکا نا ت ،قبر ستا ن ،چرا گا ہیں اور را ستے بھی شا مل ہیں جبکہ در با ر با با شادی شہید کا اصل 43کنال رقبہ تھا جس کو در با ر کے منیجر نے اپنے والد کے نا م الا ٹ کروا کر حقوق ملکیت بھی حاصل کرلئے ہیں اس کیسا تھ دربا ر کا رقبہ پر8دو کا نیں بنا کر منیجر اوقا ف نے27لا کھ رو پے میں فرو خت کر دی ہیں دوکا نیں ،مکا نا ت اور چرا گاہیں ہی ہما را اثا ثہ ہیں اس کو کسی صورت ایوارڈ نہیں ہو نے دینگے ایک ہفتہ کے اندر اندر ایو ار ڈ شدہ رقبہ منسو خ نہ کیا گیا تو بیو ی بچو ں سمیت DCآفس کے با ہر خو د سوزی کر نے پر مجبو ر ہو نگے چیف جسٹس ،چیف سیکر ٹر ی ،وزیر اعظم ،صدر اور آرمی چیف سے اپیل ہے کہ ہم غر یب اور مظلو م لو گ ہیں محکمہ اوقا ف اور قبضہ ما فیا کو ہما رے رقبہ پر قبضہ کر نے سے باز رکھا جا ئے ان خیا لا ت کا اظہا ر دربا ر با با شادی شہید گا ئوں کے متا ثر افراد گل خا ن ،حا جی محمد ایو ب ،صدر دین ،حا جی محمد بو ستا ن ،محمد صا بر ،فضل رحمن ،سکندر حیا ت ،ارشد ایو ب ،صا بر حسین ،محمد اکر م ،غلا م حسین ،حا جی محمد صد یق ،محمد اسحاق ،محمد خو رشید ،معرو ف حسین ،صدا قت حسین نے مشتر کہ پر یس کا نفر نس کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا کہ ہم آبا ئو اجداد سے در با ر با با شادی شہید کی خد مت کر رہے ہیں 40سا ل قبل ہم نے آبا ئو اجداد کے رقبہ پر دو کا نیں تعمیر کی تھیں جن میں کا رو با ر کر کے اپنا اور اپنے خا ند انوں کا پیٹ حق حلال کی روزی کما کر بھر تے ہیں دوکا نیں اور ما ل مویشی ہی ہما را گزر واقات کا ذریعہ ہیں جن کو محکمہ اوقا ف اور مقامی در با ر کا قبضہ ما فیا اسکو ہم سے زبر دستی چھیننا چا ہتا ہے انہوں نے کہا کہ دربا ر با با شادی شہید کا اصل رقبہ 43کنا ل تھا جن کو در با ر کے با اثر منیجر پرو یز اقبال نے اپنے وا لد چو ہد ری محمد علی کے نا م الا ٹ کروا کر حقوق ملکیت بھی حا صل کر لئے ہیں محکمہ اپنا اصل 43کنا ل رقبہ وا پس لینے کے بجائے مقامی دربا ر منیجر کیساتھ ملکر غریب او ر مظلو م لو گوں کے زریعہ معاش کو ختم کرناچا ہتا ہے منیجر اوقا ف سے اس سے قبل بھی در با ر کے احا طہ میں 9دوکا نیں بنا ئی ہیں جن کو اپنے بھا ئی کے نا م کروا رکھا ہے ان دو کا نوں کو اس نے27لا کھ رو پے میں فرو خت کر دیا ہے انہوں نے کہا کہ ہما رے پاس صرف اور صرف ذریعہ معاش دو کا نیں اور ما ل مویشی کی چرا گا ہیں ہیں اس پر کسی صورت بھی کسی کو قبضہ کر نے کی اجا زت نہیںدینگے اگر حکومت یا محکمہ اوقا ف نے زبر دستی کی تو ہم اپنی جا نیں دے دیں گے لیکن قبضہ کر نے نہیں دینگے انہوں نے کہا کہ حکومت ایک ہفتہ کے اندر اندر ہما رے ایو ارڈ شدہ رقبہ کی کا رروائی کو منسو خ کرے اگر ایک ہفتہ کے اندر ایوارڈ کی کا رروائی منسوخ نہ ہوئی تو ہم بیو ی بچوں سمیتDCآفس بھمبر کے با ہر احتجا ج اور خودسوزی کر ینگے جس کی تما م تر ذمہ دا ری محکمہ اوقا ف کے منیجر پرو یز اختر پر عا ئد ہو گی انہوں نے آرمی چیف ،چیف جسٹس ،چیئر مین احتسا ب بیو رو ،وزیر اعظم ،صدر سے اپیل کی ہے کہ ہمیں قبضہ ما فیا کے ظلم سے بچا یا جا ئے اور محکمہ اوقاف اور قبضہ مافیا کو ہما رے آبا ئو اجدا د کے رقبہ پر قبضہ کر نے سے باز رکھا جا ئے ۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر )کس چنا تر کے لو گ با شعور ہیں آزما ئے ہو ئے چہروں کو مستر دکر کے تبد یلی کیلئے اپنا ووٹ دیں نو جوان کسی بھی قوم کا اثا ثہ ہو تے ہیں وہ معاشر ے میں مثبت تبد یلی کیلئے اپنا کر دار ادا کر یں کشتیاں جلا کر میدان میں اترا ہوں الیکشن ڈنکے کی چو ٹ پر لڑونگا میرے مخا لفین نے 4سال تک عوام کو منہ تک نہیں دیکھا یا اب ایک با ر پھر عوام کے ضمیروں کوخر ید نے کی نا کا م کوشش کر رہے ہیں ان خیا لا ت کااظہار امیدوار اسمبلی حلقہ بھمبر را جہ امتیازاحمد خا ن نے چو ہدر ی لا ل دین میموریل کر کٹ ٹو رنامنٹ کے فا ئنل میچ میں بطور مہما ن خصوصی خطاب کر تے ہو ئے کیا انہوں نے کہا کہ جہاں کھیل کے میدان آباد ہو تے وہاں کے ہسپتا ل ویرا ن ہو جا تے ہیں اور ایک صحت مندجسم میں ہی ایک صحت مند دما غ نشو نما پا تا ہے کھیل میں ہار جیت کی کو ئی اہمیت نہیں ہو تی میں جیتنے والی ٹیم کو مبا رکباد دیتا ہوں اور ہارنے والی ٹیم کو بھی مبا رکباد پیش کر تا ہوں کہ انہوں نے بہتر ین کھیل کا مظا ہر ہ کیا انہوں نے کہا کہ نو جوان کھیل کے ساتھ ساتھ اپنی تعلیم پر بھی خصوصی تو جہ دیں کیو نکہ تعلیم سے ہی معاشرے میں انقلا بی سو چ نشو نما پا سکتی ہے نو جوان معاشر ے کا اہم جزو ہیں وہ معاشر ے میں بہتر کر دار ادا کر کے ووٹ کی طا قت سے میر ٹ کی بحا لی اور کر پشن کے خا تمے کیلئے عملی اقداما ت کر یں ٹو رنا منٹ کا فا ئنل میچ شاہین کر کٹ کلب اور چیتا کر کٹ کلب کے درمیان کھیلا گیا شاہین کر کٹ کلب نے میچ 8وکٹوں سے جیت لیا انہوں نے کمیٹی کو 10ہزا ررو پے کا نقد انعام دیاانہوں نے جیتنے اور رنراپ ٹیموں کے کھیلا ڑیوں میں ٹرا فیاں دی اور انعاما ت تقسیم کئے قبل ازیں مہما ن خصوصی کو بھمبر شہر سے ایک مو ٹر سا ئیکل ریلی کیساتھ گراونڈ میں لا یا گیا نو جوانوں نے ڈھو ل کی تھا پ کر بھنگڑ ے ڈا ل کر مہما ن خصوصی کا بھر پور استقبا ل کیا ۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر )ایڈ منسٹر یٹر بلدیہ کا ویٹنر ی ڈا کٹر کے ہمرا ہ شہر کے مختلف با زاروں کا دو رہ نا جا ئز تجاوزا ت ناقص اور غیر معیاری گو شت فر وخت کر نیوا لے قصا بوں اور ریڑ ھی با نوں کیخلا ف ایکشن نا قص گو شت کو فو ری طور پر تلف کر نے اور نا جائز تجاوزات کو ہٹا نے کا حکم تفصیلا ت کے مطا بق عوامی شکا یت پر ایڈ منسٹر یٹر بلد یہ را جہ شا ہد انو ر خا ن ویٹنر ی ڈا کٹر جہا نگیر احمد نے بمعہ سٹا ف شہر کے مختلف بازاروں کا اچا نک معائنہ کیا دو را ن معائنہ نا قص اور غیر معیاری گو شت کو فو ری طو ر پر تلف کر نے کے احکا ما ت صا در فرما ئے جبکہ اندرون شہر میں ریڑ ھی با نوں اور دو کا نوں کے با ہر قا ئم تھڑوں کو فوری طو رپر کروادیا بھمبر کے شہر یوں نے ایڈ منسٹر یٹر بلد یہ بھمبر کی طر ف سے اٹھا ئے جا نیوا لے اقداما ت پر اطمینا ن کا اظہار کیا ہے ۔۔