چئیرمین یونین کونسل ملک عمر علی اولکھ کی گاڑیوں میں ٹکرا معمولی نقصان

Layyah

Layyah

کروڑ لعل عیسن (نامہ نگار) ایم پی اے مجید نیازی اور چئیرمین یونین کونسل ملک عمر علی اولکھ کی گاڑیوں میں ٹکرا معمولی نقصان ،تفصیل کے کے مطابق گزشتہ روز انسپکٹرپولیس سردار محب خان لاشاری کے بھتیجے کی قرآن خوانی کی تقریب سے ملک عمر علی اولکھ چئیرمین یونین کونسل واپس آرہے تھے ۔

ایم پی اے مجید خان نیازی اپنی بڑی گاڑی میں سوار ہو کر جارہے تھے کہ اچانک ملک عمر علی اولکھ کی گاڑی مجید خان کی گاڑی میں جا لگی جس سے گاڑی کا معمولی نقصان ہو ا،مجید نیازی گاڑی سے نیچے اُتر آئے لیکن ایم این اے صاحبزادہ فیض الحسن موقع پر پہنچ گئے جنہوں نے معاملہ رفع دفع کرادیا ۔