ملک میں ظلم و کرپشن کا خاتمہ وقت کی ضرورت ہے۔ محمد سجاد

Mohammad Sajjad

Mohammad Sajjad

لاہور (امتیاز علی سے) انصاف ہر شہری کا حق ہے ،جو اس کو ہر صورت میں دلایا جائے گا۔ انصاف کے راستے میں آنیوالی ہر رکاوٹ کو ہٹا دیا جائے گا۔کاہنہ میں وہی ملازم رہے گا جو صرف رزق حلال کھائے گا کالی بھیڑوں کے لیے یہاں کوئی گنجائش نہیں۔

کاہنہ پولیس شہریوں کے ساتھ اخلاق سے پیش آئے بد تمیزی ہر گز برداشت نہیں کی جائے گی۔ ان خیالات کا اظہار نو منتخب جنرل کونسلر محمد سجاد نے گزشتہ روز اپنے آفس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا اور کہا کہ وفاداریاں بدلنے وا لے کبھی کامیاب نہیں ہوتے۔

تحریک انصاف ایک غیر سیاسی جماعت عوام نے ہمیشہ اس کو مسترد کیا ہے۔ ملک میںظلم و کرپشن کا خاتمہ وقت کی ضرورت ہے۔

03226390480