ریاستی الیکشن : پناہ گزین مخالف پارٹی کامیاب، جرمن چانسلر کی جماعت کو شکست

German

German

برلن (جیوڈیسک) جرمن حکومت کا کہنا ہے کہ تین ریاستوں میں سے دو میں دائیں بازو کی کامیابی کے باوجود تارکین وطن سے متعلق حکومت کی پالیسی میں تبدیلی نہیں کی جائیگی۔

ادھر جرمنی میں تارکین وطن کی آمد کی مخالف دائیں بازو کی جماعت ’جمہورت کا بدل‘ یا آلٹرنیٹو فار ڈیموکریسی ریاستی انتخابات کی مہم میں ابتدائی طور پر کامیابی حاصل کر لی ہے۔

تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ اگرچہ ایگزٹ پولز کے مطابق اے ایف ڈی کو ملک کے کچھ علاقوں میں برتری حاصل ہے۔