روسی فوج کی واپسی، النصرہ فرنٹ کی شام میں بڑے حملے کی دھمکی

Russian Military

Russian Military

بیروت (جیوڈیسک) روسی فوج کی شام سے واپسی کے آغاز کے ساتھ ہی شدت پسند عسکری تنظیم النصرہ فرنٹ نے شام میں ایک بڑے حملے کی دھمکی دی ہے۔

ایک لیڈر نے فرانسیسی خبررساں ادارے کو بتایا کہ ان کے جنگجو اگلے 48 گھنٹے میں شام میں ایک بڑی کارروائی کی تیاری کر رہے ہیں۔