آئی ایس پی آر نے یوم پاکستان کا خصوصی نغمہ جاری کردیا

ISPR

ISPR

راولپنڈی (جیوڈیسک) آئی ایس پی آر نے یوم پاکستان کے موقع پر خصوصی نغمہ جاری کردیا ہےجب کہ یوم پاکستان کے حوالے سےخصوصی پریڈ کی تیاریاںبھی زور وشور سے جاری ہیں۔

’ہم تیرے سپاہی ہیں کے‘ ٹائٹل سے جاری ہونے والے نغمے میںتینوں مسلح افواج کی دفاعی صلاحیت کا مظاہرہ دکھایا گیا ہے، نغمے میں تینوں مسلح افواج کے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں کردار کو بھی اجاگر کیا گیا ہے ۔