سجادہ نشین کی طرف سے زائرن کی سہولت کے لئے بنایا جانے والا کمپلیکس کے گیارہ کمروں پر قبضہ برقرار

Rajanpur

Rajanpur

راجن پور (سپیشل رپورٹر) سجادہ نشین کی طرف سے زائرن کی سہولت کے لئے بنایا جانے والا کمپلیکس کے گیارہ کمروں پر قبضہ برقرار مسافر کھلے آسمان تلے رہنے پر مجبور ہیں،تفصیل کے مطابق سجادہ نشینخواجہ محبوب کوریجہ کی طرف سے کمپلیکس پر قبضہ جما رکھا ہے اور وہاں پر موجود میں رکھے تبرکات کی زیارت کرنے والوں سے جبری 25 روپے وصول کئے جارہے ہیں ،جس سے زائرین خاصے ناراض ہیں،

زائرین کا کہنا ہے تبرکات کی ٹکٹ زیادہ سے زیادہ پانچ روپے ہونی چاہئے ،لوگوں کا کہنا ہے کہ کمپلیکس کے گیارہ کمروں کے اندر بھی درجنوں چندہ بکس رکھے ہیں ،اس کے باوجود 20 سے 25 روپے کی وصولی درست نہیں انہوں نے ڈی سی او راجن پور،سیکرٹری محکمہ اوقاف اوروزیر ِ اعلیٰ پنجاب سے مطالبہ کیا کہ کمپلیکس کو زائرین کے لئے خالی کیا جائے جبکہ تبرکات کو مزار کے احاطے میں موجود کمروں میں محفوظ بنایا جائے تاکہ