کابل (جیوڈیسک) افغان طالبان کے امیر ملا اختر منصور نے تمام دھڑوں کو اختلافات ختم کرنے اور ان کی قیادت میں متحد ہو کر افغان حکومت کے خلاف لڑنے کا پیغام دیا ہے۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق میڈیا میں تقسیم کیے جانے والے پیغام میں افغان طالبان امیر نے دعوی کیا کہ طالبان یہ جنگ جیت رہے ہیں اور پہلے کے مقابلے میں بہت بہتر حالت میں ہیں۔
طالبان میں اتحاد کی خاطر تمام تر کوششیں کی جائیں گی عسکریت پسند تحریک کے متحرب گرو متحد ہو جائیں۔ملا اختر منصور نے کہا کہ موجودہ وقت میں تمام کوششیں طالبان کو متحد کرنے کے حوالے سے ہونی چاہئیں۔