پی آئی اے کو پبلک لمیٹڈ بنانے کا بل کل پارلیمنٹ میں پیش کیا جائے گا، پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کا ایجنڈا جاری، حکومت کو ٹف ٹائم دینے کیلئے خورشید شاہ کے رہنمائوں سے رابطہ، خورشید شاہ کا شاہ محمود قریشی ، فاروق ستار، آفتاب شیر پائو سے رابطہ، خورشید شاہ کی کل اپوزیشن کے اجلاس میں شرکت کی دعوت۔