امریکا: ڈینور ایئرپورٹ سے مشکوک پیکٹ برآمد، تلاشی کے بعد کلیئر قرار

America

America

ڈینور (جیوڈیسک) امریکی شہر ڈینور کے انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے مشکوک پیکٹ ملنے کے بعد ایئر پورٹ کا ایک حصہ خالی کرا لیا گیا، جسے اب کلیئر قرار دے دیا گیا ہے۔

امریکی میڈیا کے مطابق ڈینور کے انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے مشکوک پیکٹ ملنے کے بعد اس کی تلاشی لی گئی جس کے بعد ایئرپورٹ کو کلیئر قرار دے دیا گیا۔