نئی فلم میں چیلنجنگ رول کر رہی ہوں، ریچا چڈھا
Posted on March 26, 2016 By Majid Khan شوبز
Richa Chadda
ممبئی (جیوڈیسک) بھارتی اداکارہ ریچا چڈھا کہتی ہیں کہ وہ اپنی نئی فلم میں چیلنجنگ رول کر رہی ہیں۔
ایک انٹرویو میں ان کا کہنا تھا کہ وہ مشکل کردار کنے سے نہیں گھبراتیں۔دراصل ایک فنکار کی صلاحیتوں کا اسی وقت اندازہ ہوتا ہے جب وہ مشکل رول فیس کرتا ہے۔
انھوں نے کہا کہ نئی فلم ’’کیبرٹ‘‘کی کہانی ایک ایسی رقاصہ کے گرد گھومتی ہے جسے خو د کودنیا بھر میں منوانے کا جنون ہوتا ہے۔
اس فلم میں جتنے بھی فنکار کام کررہے ہیں ان سب کا کردار بہت اہم ہے اور ہم سب ایک ٹیم کے طور پر کام کر رہے ہیں۔
by Majid Khan
Nasir Mehmood - Chief Editor at GeoURDU.com