آرمی چیف کی زیرصدارت جی ایچ کیو میں اعلی سطح اجلاس، پنجاب میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کی صورتحال کا جائزہ لیا گیا، پنجاب میں گزشتہ روز سے اب تک حساس اداروں نے پانچ آپریشن کیے، آرمی اور رینجرز نے فیصل آباد ملتان اور لاہور میں آپریشنز کئے۔ آئی ایس پی آر۔