ریاض (جیوڈیسک) سعودی وزیر خارجہ عادل الجبیر نے کہا ہے اگر فارمل تعلقات چاہتا ہے تو ایران کو اپنا رویہ ضرور بدلنا چاہیے۔
جنوبی افریقین ہم منصب کیساتھ پریس کانفرنس میں کہا تہران سے پر امن تعلقات چاہتے ہیں۔
قریب روابط کیلئے ہم نے 3 دہائی سے کوشش کی لیکن بدلے میں کچھ حاصل نہیں ہوا۔ دوستی ہونے کے باوجود ہمیں معاملات میں مداخلت کا سامنا رہا۔ ہمارے سفارتخانے پر حملہ کیا گیا ۔ دروازے کھلے رکھے۔