ہاکی امپائر کامران شریف سے والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت

Karachi

Karachi

کراچی : نیشنل بینک سی ایس آر ڈویژن کے سربراہ اویس اسد خا ن اسپورٹس کنسلٹنٹ غلام محمد خان، انور فاروقی، عظمت اللہ خان نے ہاکی امپائر کامران شریف سے انکی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا۔

اللہ تعالی سے دعا کی مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطافرما اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔