سیکرٹری ڈیرہ کوٹلہ چوہدری ابرار احمد کے ماموں جان اورچوہدری شمشاد ایڈووکیٹ، چوہدری سجاد (فرانس)، چوہدری مبشر (فرانس) کے والد محترم معروف سیاسی و سماجی شخصیت کونسلر یوسی چڑیاولہ چوہدری رحمت خاں کا ختم قل جامع مسجد چک فاضل میں پڑھا گیا۔
اجتماعی دعا معروف روحانی شخصیت پیر سید علی اصغر شاہ آستانہ عالیہ کالو چک نے کروائی۔ سیاسی، سماجی شخصیات کی بھرپور شرکت ۔نمایاں چوہدری آصف رضا، چودھری شفیق لنگڑیال (ترجمان ڈیرہ کو ٹلہ)، چیئر مین چودھری محسن لنگڑیال، حاجی خادم خوشی لنگڑیال ، صوبیدار اللہ رکھا، چودھری غلام مصطفی ککرالی (سیکرٹری چودھری شبیر احمد MPA )چیئرمین راجہ شبیر، چیئرمین ڈاکٹر محمد عباس گلیانہ، وائس چیئر مین پروفیسر طالب حسین ملک، چیئر مین چودھری عامر مہدی بامتہ، ڈاکٹر عبدالرحمن ، چودھری مدثر سبحانی ، چودھری منور حسین لنگڑیال ، سیکرٹری شاہد محمود بٹ ، عدنان خالد بٹ، ملک فاروق سمرالہ، چودھری فیاض انجم ،مرزا ظفر کو ٹلہ، چودھری ظفر دیوڑا، ٹھیکیدار عبدالعزیز ملکی، ، ہیلتھ اینڈ نیوٹریشن سپروائزر چوہدری شفقات عدالت، مرزا لطیف سابق کو نسلر، مرزا آصف ندیم ایڈووکیٹ ، چودھری میاں خاں ککرالی، ڈاکٹر شہزاد الحسن، مو لوی سجاد ، محمد اشفا ق سر یعہ ، ارشد عرف صاحب ، محمد نسیم کا لا (اخبارہاکر) سمیت سینکڑوں افراد نے شر کت کی۔