بھمبر کی خبریں 2/4/2016

 Bhimber

Bhimber

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) محکمہ مال میں تحصیلداروں کے تبادلے سردار خالد محمود تحصیلدار بھمبر، احمد سبحا نی تحصیلدار بندوبست بھمبر، راجہ ایاز تحصیلدار سماہنی جبکہ شہزاد نسیم عباسی تحصیلدار امور منگلا ڈیم تعینات تفصیلات کے مطابق محکمہ مال میں 4 تحصیلداروں کے تبادلے کر دئیے ریو نیو بو رڈ کے جا ری کر دہ نو ٹیفکیشن کے مطا بق تحصیلدار بھمبر شہزاد نسیم عباسی کو بھمبر سے تبد یل کر کے امور منگلا ڈیم ،سر دار خا لد محمود کوتحصیلدار بندو بست بھمبر سے تبد یل کر کے تحصیلدار بھمبر ،را جہ ایاز تحصیلدار امو ر منگلا ڈیم کو تبد یل کر کے تحصیلدار سما ہنی جبکہ ما ل ہی میں محکما نہ تر بیتی کو رس مکمل کر نیوا لے احمد سبحا نی کو تحصیلدار بندوبست بھمبر لگا دیا گیا تبد یل ہو نیوا لے آفیسرا ن نے اپنے اپنے عہد ے کا چا رج سنبھا ل کر کا م شرو ع کر دیا ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر) جمو ں وکشمیر پیپلزڈیمو کر ٹیک مو ومنٹ اور الشبا ب ا لمسلمین جمو ں وکشمیر کو کشمیر فر یڈ م مو ومنٹ میں ضم کر دیا گیا آئند ہ فر یڈ م مو ومنٹ کے پلیٹ فا رم سے جدو جہد آزادی جا ری رکھنے کا عزم ،تفصیلا ت کے مطا بق مقبو ضہ کشمیر کے سینئر حر یت راہنما وسر پرست اعلی ٰجمو ں وکشمیر پیپلز ڈیمو کر یٹک مو ومنٹ محمد یو سف گلکا ر اور چیئر مین الشبا ب المسلمین جمو ں وکشمیر مصدق معرا ج نے بھمبر میں کشمیر فر یڈ م مو ومنٹ کے ہو نیوا لے عزم آزادی کنونشن میں اپنی اپنی جماعتوں کو کشمیر فر یڈم مو ومنٹ میں ضم کردیا اس موقع پر انہوں نے عزم آزادی کنونشن میں مقبو ضہ کشمیر سے ٹیلی فو نک خطا ب کر تے ہو ئے کہا کہ ہم نے اپنی جما عتوں کو کشمیر فر یڈ م مو ومنٹ میں ضم کر نے کا فیصلہ تحر یک آزادی کشمیر کے وسیع تر مفا د میں کیا ہے ہم آئند ہ کشمیر فر یڈ م موومنٹ کے پلیٹ فا رم سے مقبو ضہ جمو ں وکشمیر ،آزادکشمیر ،گلگت بلتستا ن کے خطوں کو یکجا کر نے ریاست کے عوام کے بنیادی انسا نی حقوق کی بحا لی ،قومی یکجہتی کے فروغ ،ریاست کے بکھر ے ہو ئے ٹکڑوں کو یکجا کر نے اور وحد ت کی بحا لی ،ریاست کی مکمل آزادی اور آزاد اسلا می فلاحی جمہوری ریاست کے قیا م کیلئے اپنی جد وجہد جا ری رکھیں گے ہم شہد اء کے خو ن کے وارث اور شہداء کے خو ن سے پروان چڑ ھی تحر یک کو منز ل مقصود تک پہنچا نے کا عزم کر تے ہیں اس موقع پر سینئر حر یت را ہنما ئوں شکیل احمد بخشی ،ڈا کٹر شو کت السلا م اور فاروق احمد حکیم نے بھی اپنے خطا ب میں کہا کہ ہم نا مسا عد حا لا ت کے باوجودبھی وطن کی آزادی کے اپنے موقف سے ایک انچ بھی پیچھے نہیں ہٹیں گے بھا رتی فو ج کے مظا لم ہما رے حو صلوں کو پست نہیں کر سکتے بھا رت اپنی پوری فو جی طا قت کے با وجود تحر یک کو کچلنے میں نا کا می کے بعد نہتے عوام کو اپنا نشا نہ بنا رہا ہے کشمیر ی طلبا ء کو ہرا ساں کیا جا رہا ہے مگر تما م تر اوچھے ہتھکنڈوں کے با وجود ہما را عزم جوا ں ہے ہما رے حوصلے ہما لیہ سے بھی بلند ہیں اور انشا اللہ آزادی کی منز ل ضرور حا صل کر ینگے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)مسلم لیگ نو ن کے مر کز ی را ہنما چو ہدر ی مبشر اقبا ل آف رو حیلہ نے کہا کہ حلقہ بر نا لہ کر نل(ر) وقار احمد نو ر کے چا ہنے وا لوں کا گڑ ھ بن چکا ہے آمد ہ الیکشن میں بر نا لہ کے عوام کر نل وقار احمد نو ر کو بھا ری اکثر یت سے کا میا ب کروا ئینگے بر نا لہ کے عوام استحصالی اور امپو رٹڈ اور جعلی لیڈر شپ کو آمد ہ الیکشن میں نشانہ عبر ت بنا دینگے ان خیا لا ت کا اظہار انہوں نے میڈ یا نما ئند گا ن اور حلقہ بر نا لہ میں سیاسی وفود سے ملاقا ت کرتے ہو ئے کیا انہوں نے کہا کہ کر نل وقار احمد نو ر ہی حلقہ بر نا لہ کے واحد لیڈر ہیں جو حلقہ اور عوام کی تقد یر بد لنے کی صلا حیت رکھتے ہیں انہوں نے کہا کہ مرزا شفیق جرال اور چو ہدر ی پرو یز اشرف بر نا لہ کے عوام کی نما ئند گی کر نے اور عوامی مسائل حل کر نے میں مکمل طو رپر نا کا م ہو چکے ہیں وزیر ہا وسنگ نے کر پشن اور لو ٹ ما ر کر کے بر نا لہ کو بد نا م کیا ہے پڑ ھے لکھے نو جوانوں کا معاشی قتل کیا ہے میر ٹ کی پا ما لی کر کے حق دا ر نو جوانوں کو ان کے حق سے محرو م کیا ہے اب وقت آگیا ہے کہ حلقہ بر نا لہ کے نو جوان ووٹ کی طاقت سے استحصالی لیڈر شپ کا احتساب کریںانہوں نے کہا کہ بر نا لہ کے عوام نا م نہاد ،جعلی اور امپو رٹڈ لیڈر شپ کی حقیقت جا ن چکے ہیں نو جوان اور عوام بر نا لہ میں حقیقی معنوں میں تبد یلی لا ناچا ہتے ہیں یہی وجہ ہے کہ آئے روز لو گ کر نل (ر) وقار احمد نو ر کے قا فلے میں جوق در جوق شامل ہو رہے ہیں اور انکے ہاتھ مضبو ط کر رہے ہیں۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)تحر یک انصا ف ضلع بھمبر کے سا بق صدر چو ہد ری آصف حسین ایڈووکیٹ نے حلقہ ایل اے7بھمبر سے PTIکے ٹکٹ پر الیکشن لڑ نے کیلئے در خواست جمع کروا دی تفصیلا ت کے مطا بق پا کستا ن تحر یک انصا ف ضلع بھمبر کے سابق صدر چو ہدر ی آصف حسین ایڈووکیٹ نے حلقہ ایل اے7بھمبر PTIکے ٹکٹ کے حصول کیلئے تحر یک انصاف کے سیکرٹر یٹ میں در خواست جمع کروادی ہے یا د رہے کہ حلقہ ایل اے7بھمبر سے تحر یک انصا ف کے مر کز ی ایڈ یشنل جنر ل سیکر ٹر ی ڈا کٹر انعام الحق چو ہدری نے بھی ٹکٹ کے حصول کے لئے در خواست دی ہو ئی ہے اور وہ گزشتہ 6ما ہ سے تحر یک انصاف کے امیدوار کے طو ر پر الیکشن مہم چلا رہے ہیں۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر) پیپلزپا رٹی کے سابق امیدوار اسمبلی حلقہ 7بھمبر را جہ قیصر خا ن نے کہا ہے کہ آئند ہ عام انتخا با ت میں راجہ تیمو ر الیاس خا ن کی بھر پو ر الیکشن مہم چلا ئینگے اور انکی کا میا بی کیلئے تما م وسا ئل برو ئے کا ر لا ونگا کیو نکہ راجہ تیمو ر الیاس نو جوان را ہنما ہیں اور حلقہ بھمبر کے لو گوں کے مسائل بہتر طو ر پر حل کر نے کی صلا حیت رکھتے ہیں حلقہ کے غریب اور غیو ر لو گ آئند ہ عام انتخا با ت میں انہیں ووٹ دے کر کا میا ب کروائیں اورووٹ کی طاقت سے انکے مخا لفین سے خوب انتقا م لیں انہوں نے کہا کہ حلقہ بھمبر میں ما ضی میں سو تیلی ما ں جیسا سلو ک کیا گیا یہاں کہ نما ئندوں نے عوام ووٹ تو لے لئے لیکن عوام کے مسائل جو ں کے توں ہیں حلقہ بھمبر کی سڑ کیں کھنڈ را ت کا منظر پیش کر رہی ہیں تعمیر وترقی نا م کی کو ئی چیز زمین پر مو جود نہیں عوام اپنے حقوق اور تعمیر وترقی کیلئے تیمو ر الیاس کو ووٹ دیں تا کہ حلقہ بھمبر میں تعمیر وترقی کی را ہیں کھل سکیں او رعوامی مسائل عوام کی دہلیز پر حل ہو سکیں ایک سوال کے جو اب میں انہوں نے کہا کہ تبد یلی کی ہوا چل پڑ ی ہے اور را جپوت بر ادری کی اکثر یت نے را جہ تیمور الیاس خا ن کی حما یت بھی کر دی ہے جواس با ت کی غمیازی ہے کہ آئند ہ عام انتخا با ت میں راجہ تیمو ر الیاس را جپو ت بر ادری کے متفقہ امیدوار ہوں گے۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)پا کستا ن مسلم لیگ نو ن یو تھ ونگ کے مر کز ی را ہنما چو ہدری ریاض احمد بسرا آف پنڈ ی جہو نجہ نے کہا ہے کہ بھمبر میں الیکشن کمشنر کا دفتر نہ ہو نے کے با عث بڑے مسائل در پیش ہیں حا لیہ ووٹر لسٹوں کی تیاری کے دو را ن ضلع بھمبر کے تینوں حلقوں کے عوام کو مستقل ایڈ ریس کے حوا لے سے بے شما ر مسائل کا سامنا کر نا پڑا اور دیر سے در ج کرانے وا لوں کو بھی انتہا ئی مشکلا ت پیش آئی ہما را چیف الیکشن کمشنر سے مطا لبہ ہے کہ وہ بھمبر میں الیکشن کمیشن آفس کا قیا م عمل میں لا ئیں ان خیا لا ت کااظہا ر انہوں نے حلقہ بھمبر میں ووٹرلسٹوں کی تیاری کے دو را ن مختلف مو ضع جا ت کے وزٹ کے موقع پر کیا انہوں نے کہا کہ میں نے ضلع بھمبر کے مختلف موضع جا ت میں جا کر ووٹر لسٹوں کی تیا ری کے حوا لے سے بے شما ر مسا ئل دیکھے منا سب تشہیر ی مہم نہ ہونے کے باعث بے شما ر لو گ ووٹ انداراج سے ر ہ گے جبکہ مستقل پتے پر ووٹ در ج کروانے کے دوار ن NOCکا حصول بھی مشکل ہوا جس سے عوام علاقہ کو بے شما ر مسائل کا سامنا کر نا پڑا انہوں نے کہا کہ چیف الیکشن کمشنر کی ذمہ داری ہے کہ بھمبر میں الیکشن کمیشن آفس کا قیا م عمل میں لا کر بھمبر کے عوام کو سہو لت دی جا ئے انہوں نے کہا کہ گزشتہ کئی سا لوں سے ضلع بھمبر میں الیکشن کی تیا ریوں کیلئے ادھو را عملہ ملتا ہے اور متبا دل کے طور پر الیکشن سیل قائم کیا جاتا ہے جبکہ دیگر بڑ ے اضلا ع میں مکمل دفتر سہو لیا ت ہو تیں ہیں جس سے ضلع بھمبر کے ووٹرز میں عدم تحفظ پا یا جا تا ہے ہم ذمہ دا ران سے مطالبہ کر تاہوں کہ ضلع بھمبر میں الیکشن کمشنر کو تر جیح بنیا دوں پر قائم کیا جا ئے تا کہ حا لیہ الیکشن سمیت آمد ہ الیکشنوں میںضلع بھر کے ووٹروں کو الیکشن آفس بنیا دی سہو لت مہیا کرے۔