قصور میں مبینہ پولیس مقابلہ، ایک ڈاکو ہلاک
Posted on April 3, 2016 By Majid Khan دوسرے شہروں سے, مقامی خبریں
Police Encounter
قصور (جیوڈیسک) پولیس کے مطابق ہلاک ڈاکو کی شناخت راشد عرف راشو کے نام سے کر لی گئی ہے۔ پولیس کے مطابق ڈاکو 14 سے زائد وارداتوں میں ملوث تھا۔
دوسری جانب لواحقین کا کہنا ہے کہ ارشد 10 سال قبل ڈکیتی کے الزام میں گرفتار ہوا تھا۔ سزا کاٹنے کے بعد شرافت کی زندگی گزار رہا تھا۔
پولیس نے گزشتہ روز ارشد کو دوبارہ گرفتار کر لیا اور جعلی پولیس مقابلے میں ہلاک کر دیا۔
by Majid Khan
Nasir Mehmood - Chief Editor at GeoURDU.com