جنگ و جدل، غربت اور بیروز گاری افغان نشئیوں کی تعداد 15 لاکھ تک پہنچ گئی
Posted on April 7, 2016 By Majid Khan بین الاقوامی خبریں
Drug Addicts in Afghanistan
کابل (جیوڈیسک) افغانستان میں نشے کے عادی افراد کی تعداد 15 لاکھ تک پہنچ گئی۔
رپورٹ کے مطابق غربت، بیروز گاری، جہالت مسلسل نقل مکانی، تنازعات کا صدمہ بڑی وجوہات ہیں۔
محکمہ ہیلتھ کے حکام نے تصدیق کی سہولتیں نہ ہونے سے نشئی کھلے پلاٹوں اور میدانوں میں لیٹنے پر مجبور ہیں کیونکہ گھر والے بھی انہیں تحفظ نہیں دیتے۔
by Majid Khan
Nasir Mehmood - Chief Editor at GeoURDU.com