داعش مغوی 300 فیکٹری ورکروں کو رہا کرنے پر رضامند

ISIS

ISIS

بیروت (جیوڈیسک) داعش نے دمشق سے اغوا کئے جانے والے 300 فیکٹری ورکرز کو رہا کرنے کا عندیہ دیا ہے۔

دو قریبی گاﺅں کی دو لوکل حکومتوں اور داعش کے درمیان ایک محتاط معاہدے کے بعد داعش نے کہا ہے کہ 170 مغوی ورکروں کو جلد رہا کر دیا جائیگا۔

دیگر کی رہائی کیلئے واضح طور پر کچھ نہیں بتایا گیا۔