لاہور (سدرہ علی سے) معروف ماڈل ماہی علی دنیا میں اپنی منفرد شناخت بنانے کیلئے کوشاں ہوں۔ اپنے آپ کو خوش قسمت سمجھتی ہوں۔ میں نے شوبز انڈسٹری میں اپنے کیرئیر کی ابتدا ماڈلنگ سے کی ہے۔ اور فی الحال ماڈلنگ پر ہی ساری توجہ مرکوز کر رکھی ہے۔
ڈراموں کی آفرز بھی ہیں اور کام کرنے کا بھی شوق ہے لیکن اس کیلئے مناسب وقت کا انتظار ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ماڈل ماہی کے بھائی دانش ملک کا مزید کہنا تھاکہ میری بہن میری اچھی دوست ہے۔
مگر اس کے ساتھ لڑائیاں بھی بہت ہوتی ہے ماڈلنگ کی دنیا میں براجمان ماڈلز کی بھی اجار ہداری ختم ہورہی ہے جوکہ نئے آنے والوں کے لئے خوش آئند ہے ۔شوبز انڈسٹری میں کافی ترقی ہوئی ہیںاور انڈسٹری میں نئے آنے والے چہروں کیلئے کام کے مواقع پیدا ہو رہے ہیں۔