بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) گرلز ہائی سکول درائیاں، ہائی سکول گورانکہ، ہائی سکول سنگڑھ، ہائی سکول کانگڑہ، گرلز ہائیر سکینڈری سکول سو کاسن کو ڈگری کالج، ہائیر سکینڈری سکول کلری کو ڈگری کالج کا درجہ دلانا بوائز کالج سوکاسن کی اپ گریڈ یشن بھمبر شہر میں نئے گرلز ماڈل سائنس کالج کا قیام سمیت 16 تعلیمی اداروں کی اپ گر یڈ یشن چو ہدری انو ارا لحق کی تعلیم دوستی کا بین ثبوت ہے جس پر بھمبر کے عوام چو ہد ری انوارا لحق کو زبر دست خرا ج تحسین پیش کر تے ہیں ان خیا لا ت کااظہار پا کستا ن پیپلز پا رٹی بھمبرسٹی کے صدر ممتاز قانو ن دا ن چو ہدری سعید خا دم ایڈووکیٹ ،چو ہدری جمیل کا مر ان ایڈووکیٹ ،سا بق ممبر ضلع کو نسل چو ہدری محمد یوسف آف درا ئیاں سا بق ممبر ضلع کو نسل وسا بق ایڈ منسٹر یٹر بلد یہ بھمبر چوہدری فضل علی ،چو ہدر ی وسیم نذر آف درا ئیاں ،سا بق چیئر مین یو نین کو نسل دھندڑ کو ٹ ،چو ہدر ی محمد یوسف ،سا بق وا ئس چیئر مین را جہ محمد اختر سنگڑھ ،سا بق وائس چیئر مین چو ہدر ی محمد اشرف پتھو را نی ،سا بق چیئر مین بلدیہ بھمبر چو ہدری عبدالقیو م ،سعید احمد بٹ ،ایڈ منسٹر یٹر بلد یہ بھمبر را جہ شا ہدانو ر ،،پیپلز پارٹی کے را ہنما چوہدری منور اقبا ل آف کو ہل ،پیپلزپا رٹی تحصیل بھمبر کے جنر ل سیکر ٹر ی چو ہدر ی طا ہر آف گڑ ھا کنجا ل ،سا بق چیئر مین یو نین کو نسل پنجیڑ ی را جہ پرو یز اقبا ل ،سا بق کو نسلر را جہ دلا ور خا ن ،سا بق کو نسلر چوہدری محمد اسلم آف کنڈ ،سا بق کو نسلر چو ہدر ی نذر حسین کہا نی پیل اور دیگر نے صحا فیوں سے خصوصی گفتگو کر تے ہو ئے کیا انہوں نے کہا کہ الیکشن ہا رنے اور تما م تر سا زشوں اور مخالفتوں کے با وجود چو ہدر ی انو ارا لحق نے حلقہ کے غر یب عوا م کے بچوں کے بہتر مستقبل کیلئے شا ندا ر تعلیمی خد ما ت انجام دیں ہیں جس کو حلقہ بھمبر کے تما م عوام انتہا ئی قدر کی نگا ہ سے دیکھتے ہیں ان را ہنما ئوں نے کہا کہ حلقہ کے اندرہر طرف تبد یلی کی ہو ائیں چل رہی ہیں عوام جو ق در جوق چو ہدری انو ارا لحق کے قافلے میں شامل ہورہے ہیں سازشی عنا صر اپنے انجا م کو پہنچنے وا لے ہیں حلقہ کے عوام انو ارا لحق کو علم دوستی انصا ف پرو ری شرا فت تحمل بر داشت اور جیو اور جینے دو کی پالیسی کو پسند کر تے ہیں اور لڑائی جھگڑے اور لو گو ں کو یر غما ل بنا نے تھا نے کچہری کی سیاست کر نیوا لے مخصوص ٹو لے کو خیر آبا د کہہ کر روز بروز چو ہدری انو ارا لحق کیسا تھ شا مل ہو رہے ہیں یہی جو امر کا بین ثبوت ہے کہ آمد ہ انتخا با ت میں چو ہدر ی انو ارا لحق بھا ری اکثر یت سے کا میا ب ہو نگے۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Award
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپورٹر)بچے قوم کا معما ر ہیں اور ہمارے ہیرے ہیں جنہوں نے کل اس ملک کی بھا گ دوڑ سنبھا لنا ہے ٹا ٹ سکو لوں میں پڑ ھ کر طا لبعلم آج بڑ ے بڑ ے عہدوں پر فا ئز ہیں موجودہ ترقی یا فتہ دو ر میں آج بھی طا لبعلم حکومتی بے حسی کیو جہ سے کھلے آسما ن تلے تعلیم حاصل کر نے پر مجبور ہیں جس کی مثا ل پر ائمر ی ما چھیا میں زیر تعلیم 75طلباو طالبا ت بے سرو ساما نی کی حا لت میں ٹا ٹ پر بیٹھ کر چند اسا تذ ہ سے تعلیم حا صل کر رہے ہیں ما چھیا میں تعینا ت اسا تذ ہ نے اپنی مدد آپ کے تحت مخیر حضرا ت اور عوام علاقہ کے تعاون سے پرا ئمر ی سکو ل میں کا فی بہتر ی لا ئی ہے جس پر وہ مبا رکبا کے مستحق ہیں بچوں کی بہتر تعلیم وتر بیت کیلئے 2کمروں با تھ روم اور فر نیچر کا اعلا ن کر تا ہوں ان خیا لا ت کااظہار چیئر مین روز گروپ خواجہ ظفر اقبا ل بٹ نے گزشتہ روز گو رنمنٹ پرا ئمر ی سکو ل ما چھیا کے سا لا نہ امتحا نا ت میں پوزیشن ہو لڈر ز بچوں میں ٹرا فیاں تقسیم کر نے کی تقر یب سے بطو ر مہما ن خصوصی اپنے خطا ب میں کیا انہوں نے کہا کہ ترقی کے اس دو ر میں طا لبعلموں کو بنیادی سہو لیات فرا ہم کر نا حکومت کی اولین ذمہ دا ری ہے ہم سب کو مل کر لو گ کے معما روں کا مستقبل محفوظ بنا نے کیلئے اپنا اپنا کر دار ادا کر نا ہو گا تقر یب سے تحصیلدا ر بھمبر سر دار خا لد محمود ،اسسٹنٹ ایجو کیشن آفیسر ضیا الحسن نا ئب تحصیلدا ر را جہ انصر خا ن ،چو ہدر ی محمد اسلم ،قدیر خا ن ،شہزاد خا ن ،سہیل صا دق بٹ ،سفیا ن شبیر ودیگر نے بھی خطا ب کیا قبل ازیں نما یاں پو زیشن حا صل کر نے والے طلباو طالبا ت میں انعاما ت تقسیم کئے گئے تقر یب میں نا ئب تحصیلدا ر را جہ نثا ر احمد ،ضلعی صدر انجمن پٹواریاں طا رق بیگ ،ملک اسد ،را جہ امتیاز احمد ،را جہ غلا م ربا نی ،سعید احمد بٹ ،حا جی ریاض احمد ،سا بق صدر کشمیر پر یس کلب نا صر شریف بٹ ،را جہ خا لد محمود ،ڈا کٹر خورشید احمد مرزا سمیت عوام علاقہ کی کثیرنے شرکت کی۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بھمبر (ڈسٹر کٹ رپورٹر)را جہ با بر وقا ص ،را جہ جواد خا ن ،را جہ فواد خا ن کے وا لد محتر م سا بق پی آر او صدر ریاست را جہ فضل الر حمن کے بہنوئی را جہ محمد رزاق خا ن مختصر علالت کے با عث وفات پا گئے مر حو م کو نما زجنا زہ کے بعد انکے آبا ئی قبر ستا ن پو ٹھی را جگا ن میں سپر د خا ک کر دیا گیا نما زجنا زہ میں ڈپٹی اپو زیشن لیڈر چو ہدر ی طا رق فا روق ،سابق سپیکر اسمبلی چو ہدری انوارا لحق ،سا بق صدر ریاست کے صا حبزادے را جہ قیصر ذوالقر نین ،سابق وا ئس چیئر مین با ر کو نسل را جہ مظہر اقبا ل ایڈووکیٹ ،سابق چیئر مین ضلع زکو ة چو ہدری فضل علی ،صدر ڈسٹر کٹ با ر چو ہدری عارف سر فراز ایڈووکیٹ ،سابق صدر چو ہدری حا جی منظور حسین ایڈووکیٹ ،چو ہدری سجاد الحق ایڈووکیٹ ،چو ہدری جا وید اقبا ل ایڈووکیٹ ،چو ہدری سعید خا دم ایڈووکیٹ ،صدر کشمیر پر یس کلب را جہ نعیم گل ،ایڈ منسٹر یٹر را جہ شا ہد انو ر خا ن ،چو ہدری ظہیر الدین با بر ،چو ہدری آفتا ب احمد کو ہل ،چو ہدر ی محمد حنیف ایس ڈی او را جہ جبرا ن افضل ایس ڈی او، صفدر حسین ٹھیکیدا ر ،سا بق صدر کشمیر پر یس کلب نا صر شریف بٹ ،چو ہدر ی خا لد حسین ایڈووکیٹ ،ڈا کٹر طارق محمود شاکر ،ملک شو کت حسین ،را جہ وحید مراد ،عا بد ذبیر ، حبیب الر حمن ،ممتاز صنعتکا ر را جہ محمد رفیق سابق کو نسلر را جہ فر ما ن علی ،سا بق چیئر مین تحصیل زکو ة ،را جہ مسعو د اسلم ،صدر ٹرانسپو رٹ یو نین چو ہد ری محمد عارف کا کا ،را جہ عطا المنعم خا ن ،چو ہدری انعام الحق گڑ ھا للیاں ، چو ہدری محمد آصف گو ڑھا للیاں ،ریسر چ آفیسر چو ہدری محمد رفیق ،ڈا کٹر خضر محمود ،را جہ محمد آصف سیر لہ ،چو ہدر ی قیوم یو سف ایڈووکیٹ ،ایڈ یشنل ایس ایچ او مرزا شبیر حسین سمیت وکلا ء ،صحا فیوں ، تا جروں ،عوام علاقہ اور عزیز واقا رب کی کثیر تعداد نے شر کت کی۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپورٹر)صدر معلمین راجہ جاوید اقبال ، ملک محمد یوسف ، عبدالروف حسرت ، راجہ صابر خان نے کہا ہے کہ ناظم اعلی حسابات نے ضلعی دفتر بھمبر میں ڈسٹرکٹ اکونٹس آفیسر مختار علی بٹ کو تعینات کرکے ملازمین کی بہتری کے لیے احسن قدم اٹھایا ۔تعیناتی کے بعد آفیسر موصوف نے دفتر کی نیک نامی کے لیے بہت سارے اقدامات کیے جن سے پنشنرز اور دیگر ملازمین کوخصوصی ریلیف ملا ہے ۔ جی پی فنڈ کے کھاتہ کی بذریعہ کمپیوٹر تکمیل ، بہترین انتظار گاہ ، ٹھنڈے پانی کا انتظام کیا ۔انھوں نے کہا کہ موصوف اپنے پیشہ سے مخلص اور انتہائی قابل ہیں ایسے آفیسران کی ملک و قوم کو اشد ضرورت ہوتی ہے باصلاحیت آفیسران قوم کا قیمتی اثاثہ ہوتے ہیںان خیالات کا اظہار انھوں سکولز آفیسران بھمبر کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔اس موقع پرصدر معلمین چوہدری محمد عارف ، چوہدری محمد زمان ، انور محمو د قریشی و دیگر صدر معلمین بھی موجود تھے ۔ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کہا کہ ڈسٹرکٹ اکونٹس آفیسر مختار علی بٹ نے بھمبر تعیناتی کے پہلے دن سے لے کر آج تک ہر روز کو ئی نہ کوئی انقلابی قدم اٹھایا ہے ان کی اصلاحات میں دفتر کی صفائی ، اکائونٹ آفس کے عملہ کی حاضری ، وقت کی پابندی ، شکایات سیل کا قیام ، چیک لسٹ کا روزانہ کی بنیاد پر نوٹس بورڈ پر آویزاں کرنا ۔ آفیسر زربرار سے براہ راست رابطہ شامل ہے۔ ان کے ان اقدامات سے اکائونٹ آفس بھمبر کی حالت پہلے سے بہتر ہو گی ہے ۔انھوں نے کہا کہ آفیسر موصوف دیانتدار فرض شناس آفیسر ہیں ۔انھوں نے اس توقع کا اظہار کیا کہ آفیسر موصوف اپنی صلاحیتوں کو برو کار لاتے ہوئے ملازمین کے مسائل احسن طریقے سے حل کریں گے۔