بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)میر پو ر سے در با ر با با شادی شہید جا نیوا لی ذائر ین کی وین بھمبر سما ہنی روڈ پر سکا تالا ب کے قر یب شارٹ سر کٹ کی وجہ سے جل کر خا کستر مسافر معجزانہ طو رپر محفوظ رہے تفصیلا ت کے مطا بق گزشتہ روز میرپور کے رہائشی ذائر ین با با شادی شہید دربا ر پر جا رہے تھے کہ انکی ٹیو ٹا وین نمبر LES8111جسے ڈرا ئیو ر احمد دین ولد محمد دین چلا رہا تھا جیسے ہی سکا تالا ب کے قر یب پہنچی تو گا ڑی کے اگلے حصے میں شارٹ سرکٹ سے آگ بھڑ ک اٹھی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے گا ڑی کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ڈرا ئیور نے حا ضر دما غی کا مظا ہر ہ کر تے ہو ئے فو ری طو رپر مسا فروں کو گا ڑی سے نکا ل دیا جس کیو جہ سے کو ئی جا نی نقصان نہ ہو سکا حا دثہ کی اطلاع ملتے ہی مقامی آبادی کے لو گ مو قع پر پہنچ گے اس وقت تک گا ڑی مکمل طو ر پر جل چکی تھی ۔۔
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)وفاقی وزیر اطلا عات ونشر یات پر ویز رشیدآج بھمبر میں پاسپو رٹ آفس کا افتتاح اور جلسہ عام سے خطا ب کر ینگے افتتاحی تقر یب اور جلسہ عام کے تما م تر انتظا ما ت مکمل تفصیلا ت کے مطا بق وفاقی وزیر اطلاعا ت ونشر یا ت پر ویز رشید آج بھمبر میں دن2بجے ضلعی کچہر ی میں پاسپو رٹ آفس کا اپنے دست مبا رک سے افتتاح کرینگے افتتاحی تقر یب کے تما م تر انتظا ما ت کو مکمل کر لیا گیا افتتاحی تقر یب کے بعد ضلع کچہر ی میں جلسہ عام سے وفاقی وزیر اطلاعا ت ونشر یا ت پر ویز رشید ،ڈپٹی اپو زیشن لیڈر چو ہدری طا رق فاروق سمیت دیگر قا ئد ین خطا ب کر ینگے جبکہجلسہ عام میں بھمبر کے عوام بڑ ی تعداد میں شر کت کر ینگے ۔۔
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)بھمبر شہر کو بے ہنگم ٹریفک سے پا ک کرنے کیلئے بلدیہ حدود کے اندر تین مختلف مقاما ت پر مو ٹر سا ئیکل سٹینڈ بنا ئے جا رہے ہیں تما م سر کا ری اور پر ائیویٹ سکو لز اور کا لجز کے ما لکا ن اپنے سکو لوں اور کا لجوں کیسا تھ پا رکنگ کا انتظا م کر یں اس سلسلہ میں شہریوں اور تا جروں کے تعاون سے22اپر یل تک عوام کوآگا ہی کیلئے اشتہا ری مہم چلا ئی جا ئے گی شہر ی تعاون کر یں تا کہ رش سے بچا جا سکے ان خیا لا ت کااظہار اسسٹنٹ کمشنر را جہ طا رق خا ن نے تا جروں اور انتظا می آفیسرا ن کے اجلاس سے کیا انہوں نے کہا کہ بھمبر کو بے ہنگم ٹر یفک سے پا ک کر نے کیلئے عوام اور تا جروں کے تعاون سے خصوصی مہم چلا رہے ہیں جس کے تحت پہلے مرحلے میں میر پور چو ک سما ہنی چو ک اور لا ری اڈا کے قر یب موٹر سا ئیکل سٹینڈ قائم کر رہے ہیں عوام انتظا میہ سے تعاون کر ے تا کہ بڑ ھتی ہو ئی ٹریفک کو کنٹرول کیا جا سکے انہوں نے کہا کہ تما م سر کا ری اور پر ائیو یٹ سکو لز اور کا لجز کے ما لکان اپنے اپنے ادا روں کے پاس پا رکنگ کا انتظا م کر یں اس سلسلہ میں عوام کی آگا ہی کیلئے22 اپر یل تک تشہیر ی مہم چلارہے ہیں پہلے مر حلہ میں سارے شہر میں بینرز لگا ئے جا ئینگے ۔۔
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)گو رنمنٹ پو سٹ گر یجو یٹ کا لج بھمبر میں سڑ ک سے فا رغ ہو نے والے طلبا ء کیلئے سینئر اساتذ ہ کی سر برا ہی میں فر ی کو چنگ کلا سز پر ی فرسٹ ائیر کلاسز کا پر ی میڈ یکل پری انجینئر نگ ،آئی سی ایس کا 9مئی سے آغاز ہو رہا ہے کلاسز میں حصہ لینے وا لے طلبا 15اپر یل سے فر ی رجسٹریشن کرواسکتے ہیں میٹر ک کے امتحا ن سے فا رغ ہو نیوا لے طلبا اس سنہر ی موقع سے فا ئد ہ اٹھا سکیں گے پر ی فرسٹ کلاسز کے اختتا م پر بہتر کا رکر دگی دکھا نے وا لے طلبا کو سپیشل انعاما ت سے نوازا جا ئیگا اس سلسلہ میں دفتر ی اوقات میں پر نسپل اور سٹا ف سے را بطہ کیا جا سکتا ہے ۔۔
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)گر لز ہائی سکو ل درا ئیاں ،ہا ئی سکو ل گو را نکہ ،ہا ئی سکو ل سنگڑ ھ ،ہائی سکو ل کا نگڑ ہ ،گر لز ہا ئیر سکینڈر ی سکو ل سو کاسن کو ڈگر ی کا لج ،ہا ئیر سکینڈ ری سکو ل کلر ی کو ڈگر ی کا لج کا در جہ دلا نا بو ائز کا لج سوکاسن کی اپ گر یڈ یشن بھمبر شہر میں نئے گر لز ما ڈل سا ئنس کا لج کا قیا م سمیت 16تعلیمی ادا روں کی اپ گر یڈ یشن چو ہدری انو ارا لحق کی تعلیم دوستی کا بین ثبوت ہے جس پر بھمبر کے عوام چو ہد ری انوارا لحق کو زبر دست خرا ج تحسین پیش کر تے ہیں ان خیا لا ت کااظہار پا کستا ن پیپلز پا رٹی بھمبرسٹی کے صدر ممتاز قانو ن دا ن چو ہدری سعید خا دم ایڈووکیٹ ،چو ہدری جمیل کا مر ان ایڈووکیٹ ،سا بق ممبر ضلع کو نسل چو ہدری محمد یوسف آف درا ئیاں سا بق ممبر ضلع کو نسل وسا بق ایڈ منسٹر یٹر بلد یہ بھمبر چوہدری فضل علی ،چو ہدر ی وسیم نذر آف درا ئیاں ،سا بق چیئر مین یو نین کو نسل دھندڑ کو ٹ ،چو ہدر ی محمد یوسف ،سا بق وا ئس چیئر مین را جہ محمد اختر سنگڑھ ،سا بق وائس چیئر مین چو ہدر ی محمد اشرف پتھو را نی ،سا بق چیئر مین بلدیہ بھمبر چو ہدری عبدالقیو م ،سعید احمد بٹ ،ایڈ منسٹر یٹر بلد یہ بھمبر را جہ شا ہدانو ر ،،پیپلز پارٹی کے را ہنما چوہدری منور اقبا ل آف کو ہل ،پیپلزپا رٹی تحصیل بھمبر کے جنر ل سیکر ٹر ی چو ہدر ی طا ہر آف گڑ ھا کنجا ل ،سا بق چیئر مین یو نین کو نسل پنجیڑ ی را جہ پرو یز اقبا ل ،سا بق کو نسلر را جہ دلا ور خا ن ،سا بق کو نسلر چوہدری محمد اسلم آف کنڈ ،سا بق کو نسلر چو ہدر ی نذر حسین کہا نی پیل اور دیگر نے صحا فیوں سے خصوصی گفتگو کر تے ہو ئے کیا انہوں نے کہا کہ الیکشن ہا رنے اور تما م تر سا زشوں اور مخالفتوں کے با وجود چو ہدر ی انو ارا لحق نے حلقہ کے غر یب عوا م کے بچوں کے بہتر مستقبل کیلئے شا ندا ر تعلیمی خد ما ت انجام دیں ہیں جس کو حلقہ بھمبر کے تما م عوام انتہا ئی قدر کی نگا ہ سے دیکھتے ہیں ان را ہنما ئوں نے کہا کہ حلقہ کے اندرہر طرف تبد یلی کی ہو ائیں چل رہی ہیں عوام جو ق در جوق چو ہدری انو ارا لحق کے قافلے میں شامل ہورہے ہیں سازشی عنا صر اپنے انجا م کو پہنچنے وا لے ہیں حلقہ کے عوام انو ارا لحق کو علم دوستی انصا ف پرو ری شرا فت تحمل بر داشت اور جیو اور جینے دو کی پالیسی کو پسند کر تے ہیں اور لڑائی جھگڑے اور لو گو ں کو یر غما ل بنا نے تھا نے کچہری کی سیاست کر نیوا لے مخصوص ٹو لے کو خیر آبا د کہہ کر روز بروز چو ہدری انو ارا لحق کیسا تھ شا مل ہو رہے ہیں یہی جو امر کا بین ثبوت ہے کہ آمد ہ انتخا با ت میں چو ہدر ی انو ارا لحق بھا ری اکثر یت سے کا میا ب ہو نگے ۔۔
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)بچے قوم کا معما ر ہیں اور ہمارے ہیرے ہیں جنہوں نے کل اس ملک کی بھا گ دوڑ سنبھا لنا ہے ٹا ٹ سکو لوں میں پڑ ھ کر طا لبعلم آج بڑ ے بڑ ے عہدوں پر فا ئز ہیں موجودہ ترقی یا فتہ دو ر میں آج بھی طا لبعلم حکومتی بے حسی کیو جہ سے کھلے آسما ن تلے تعلیم حاصل کر نے پر مجبور ہیں جس کی مثا ل پر ائمر ی ما چھیا میں زیر تعلیم 75طلباو طالبا ت بے سرو ساما نی کی حا لت میں ٹا ٹ پر بیٹھ کر چند اسا تذ ہ سے تعلیم حا صل کر رہے ہیں ما چھیا میں تعینا ت اسا تذ ہ نے اپنی مدد آپ کے تحت مخیر حضرا ت اور عوام علاقہ کے تعاون سے پرا ئمر ی سکو ل میں کا فی بہتر ی لا ئی ہے جس پر وہ مبا رکبا کے مستحق ہیں بچوں کی بہتر تعلیم وتر بیت کیلئے 2کمروں با تھ روم اور فر نیچر کا اعلا ن کر تا ہوں ان خیا لا ت کااظہار چیئر مین روز گروپ خواجہ ظفر اقبا ل بٹ نے گزشتہ روز گو رنمنٹ پرا ئمر ی سکو ل ما چھیا کے سا لا نہ امتحا نا ت میں پوزیشن ہو لڈر ز بچوں میں ٹرا فیاں تقسیم کر نے کی تقر یب سے بطو ر مہما ن خصوصی اپنے خطا ب میں کیا انہوں نے کہا کہ ترقی کے اس دو ر میں طا لبعلموں کو بنیادی سہو لیات فرا ہم کر نا حکومت کی اولین ذمہ دا ری ہے ہم سب کو مل کر لو گ کے معما روں کا مستقبل محفوظ بنا نے کیلئے اپنا اپنا کر دار ادا کر نا ہو گا تقر یب سے تحصیلدا ر بھمبر سر دار خا لد محمود ،اسسٹنٹ ایجو کیشن آفیسر ضیا الحسن نا ئب تحصیلدا ر را جہ انصر خا ن ،چو ہدر ی محمد اسلم ،قدیر خا ن ،شہزاد خا ن ،سہیل صا دق بٹ ،سفیا ن شبیر ودیگر نے بھی خطا ب کیا قبل ازیں نما یاں پو زیشن حا صل کر نے والے طلباو طالبا ت میں انعاما ت تقسیم کئے گئے تقر یب میں نا ئب تحصیلدا ر را جہ نثا ر احمد ،ضلعی صدر انجمن پٹواریاں طا رق بیگ ،ملک اسد ،را جہ امتیاز احمد ،را جہ غلا م ربا نی ،سعید احمد بٹ ،حا جی ریاض احمد ،سا بق صدر کشمیر پر یس کلب نا صر شریف بٹ ،را جہ خا لد محمود ،ڈا کٹر خورشید احمد مرزا سمیت عوام علاقہ کی کثیرنے شرکت کی ۔۔
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)را جہ با بر وقا ص ،را جہ جواد خا ن ،را جہ فواد خا ن کے وا لد محتر م سا بق پی آر او صدر ریاست را جہ فضل الر حمن کے بہنوئی را جہ محمد رزاق خا ن مختصر علالت کے با عث وفات پا گئے مر حو م کو نما زجنا زہ کے بعد انکے آبا ئی قبر ستا ن پو ٹھی را جگا ن میں سپر د خا ک کر دیا گیا نما زجنا زہ میں ڈپٹی اپو زیشن لیڈر چو ہدر ی طا رق فا روق ،سابق سپیکر اسمبلی چو ہدری انوارا لحق ،سا بق صدر ریاست کے صا حبزادے را جہ قیصر ذوالقر نین ،سابق وا ئس چیئر مین با ر کو نسل را جہ مظہر اقبا ل ایڈووکیٹ ،سابق چیئر مین ضلع زکو ة چو ہدری فضل علی ،صدر ڈسٹر کٹ با ر چو ہدری عارف سر فراز ایڈووکیٹ ،سابق صدر چو ہدری حا جی منظور حسین ایڈووکیٹ ،چو ہدری سجاد الحق ایڈووکیٹ ،چو ہدری جا وید اقبا ل ایڈووکیٹ ،چو ہدری سعید خا دم ایڈووکیٹ ،صدر کشمیر پر یس کلب را جہ نعیم گل ،ایڈ منسٹر یٹر را جہ شا ہد انو ر خا ن ،چو ہدری ظہیر الدین با بر ،چو ہدری آفتا ب احمد کو ہل ،چو ہدر ی محمد حنیف ایس ڈی او را جہ جبرا ن افضل ایس ڈی او، صفدر حسین ٹھیکیدا ر ،سا بق صدر کشمیر پر یس کلب نا صر شریف بٹ ،چو ہدر ی خا لد حسین ایڈووکیٹ ،ڈا کٹر طارق محمود شاکر ،ملک شو کت حسین ،را جہ وحید مراد ،عا بد ذبیر ، حبیب الر حمن ،ممتاز صنعتکا ر را جہ محمد رفیق سابق کو نسلر را جہ فر ما ن علی ،سا بق چیئر مین تحصیل زکو ة ،را جہ مسعو د اسلم ،صدر ٹرانسپو رٹ یو نین چو ہد ری محمد عارف کا کا ،را جہ عطا المنعم خا ن ،چو ہدری انعام الحق گڑ ھا للیاں ، چو ہدری محمد آصف گو ڑھا للیاں ،ریسر چ آفیسر چو ہدری محمد رفیق ،ڈا کٹر خضر محمود ،را جہ محمد آصف سیر لہ ،چو ہدر ی قیوم یو سف ایڈووکیٹ ،ایڈ یشنل ایس ایچ او مرزا شبیر حسین سمیت وکلا ء ،صحا فیوں ، تا جروں ،عوام علاقہ اور عزیز واقا رب کی کثیر تعداد نے شر کت کی ۔۔
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)صدر معلمین راجہ جاوید اقبال ، ملک محمد یوسف ، عبدالروف حسرت ، راجہ صابر خان نے کہا ہے کہ ناظم اعلی حسابات نے ضلعی دفتر بھمبر میں ڈسٹرکٹ اکونٹس آفیسر مختار علی بٹ کو تعینات کرکے ملازمین کی بہتری کے لیے احسن قدم اٹھایا ۔تعیناتی کے بعد آفیسر موصوف نے دفتر کی نیک نامی کے لیے بہت سارے اقدامات کیے جن سے پنشنرز اور دیگر ملازمین کوخصوصی ریلیف ملا ہے ۔ جی پی فنڈ کے کھاتہ کی بذریعہ کمپیوٹر تکمیل ، بہترین انتظار گاہ ، ٹھنڈے پانی کا انتظام کیا ۔انھوں نے کہا کہ موصوف اپنے پیشہ سے مخلص اور انتہائی قابل ہیں ایسے آفیسران کی ملک و قوم کو اشد ضرورت ہوتی ہے باصلاحیت آفیسران قوم کا قیمتی اثاثہ ہوتے ہیںان خیالات کا اظہار انھوں سکولز آفیسران بھمبر کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔اس موقع پرصدر معلمین چوہدری محمد عارف ، چوہدری محمد زمان ، انور محمو د قریشی و دیگر صدر معلمین بھی موجود تھے ۔ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کہا کہ ڈسٹرکٹ اکونٹس آفیسر مختار علی بٹ نے بھمبر تعیناتی کے پہلے دن سے لے کر آج تک ہر روز کو ئی نہ کوئی انقلابی قدم اٹھایا ہے ان کی اصلاحات میں دفتر کی صفائی ، اکائونٹ آفس کے عملہ کی حاضری ، وقت کی پابندی ، شکایات سیل کا قیام ، چیک لسٹ کا روزانہ کی بنیاد پر نوٹس بورڈ پر آویزاں کرنا ۔ آفیسر زربرار سے براہ راست رابطہ شامل ہے۔ ان کے ان اقدامات سے اکائونٹ آفس بھمبر کی حالت پہلے سے بہتر ہو گی ہے ۔انھوں نے کہا کہ آفیسر موصوف دیانتدار فرض شناس آفیسر ہیں ۔انھوں نے اس توقع کا اظہار کیا کہ آفیسر موصوف اپنی صلاحیتوں کو برو کار لاتے ہوئے ملازمین کے مسائل احسن طریقے سے حل کریں گے ۔
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)بھمبر ٹر یفک پو لیس اپنے فر ائض سے غفلت بر تنے لگی کم عمر ڈرا ئیو روں کو کنٹرو ل کر نے کیلئے نہ کو ئی پا لیسی اور نہ ہی عملی اقداما ت لو گوں کے معصوم بچے آئے روز حا دثا ت کا شکار ہو نے لگے کئی ایک مو ت کے منہ میں پہنچ گئے عوام علاقہ اور شہر یوں کا ٹر یفک پو لیس سے اندرون شہر کم عمر ڈرا ئیوروں کیخلا ف آپر یشن کر نے کا مطا لبہ تفصیلا ت کے مطا بق بھمبر ،سما ہنی اور بر نا لہ میں تعینا ت ٹر یفک پو لیس اہلکا روں کی غفلت اور کم عمر ڈرا ئیو روں کیخلا ف کا رروائی نا قص منصوبہ بند ی کے باعث سڑکوں پر حا دثا ت بڑ ھ گئے ہیں آئے روز سڑ کوں پر کم عمر نو جوانوں کی طرف سے تیز رفتاری کے مظا ہروں کے با عث حا دثات ہو رہے ہیں جس سے نہ صرف قیمتی انسانی جا نوں کا ضیائع ہورہا ہے بلکہ کئی ایک عمر بھر کیلئے معذور بھی ہو چکے ہیں ٹر یفک پو لیس اہلکا راندرون شہر اور گنجا ن آبا د علاقوں میں بہت دکھا ئی دیتے ہیں اور سارا سارا دن شہر سے با ہر دو ردراز علاقوں میں چا لا ن کر نے میں مصروف نظر آتے ہیں دو سری طرف والد ین کی غفلت اور ان کے لا ڈ پیا ر نے نو جوان نسل کو بگاڑ کر رکھ دیا ہے والدین نے اپنے چھو ٹے اور کم عمر بچوں کو موٹر سا ئیکل اور گا ڑیاں لے کر دے رکھی ہیں جو نہ صرف ڈرا ئیو نگ کے اصولوں بلکہ قوانین سے بھی آگا ہ نہ ہیں آئے روزتیز رفتا ری کا مظا ہر ہ کر تے ہو ئے حا دثا ت کا شکا ر ہو رہے ہیں بھمبر اور گر دونواح میں بڑ ھتے ہو ئے ٹریفک حا دثا ت پر بھمبر کے عوامی اور شہری حلقوں نے تشویش کا اظہا ر کر تے ہو ئے ٹریفک پو لیس بھمبر کے ذمہ دا را ن سے مطا لبہ کیا ہے کہ اندرو ن شہر کم عمر ڈرا ئیوروں کی سر کو بی کیلئے آپر یشن کیا جا ئے اور ملوث افراد اوروالد ین کیخلا ف بھی کا رروا ئی عمل میں لا ئی جا ئے ۔۔
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)بھمبر میں پا سپو رٹ آفس کا قیا م چو ہدری طا رق فاروق کا عظیم کا رنا مہ ہے بھمبر کے عوام کا دیر ینہ مطا لبہ پو را کر کے چو ہدری طا رق فا روق نے لوگوں کے دل جیت لئے ہیں تعمیر وترقی اور عوامی خد مت میں انکا کو ثا نی نہیں ہے عوام آمد ہ الیکشن میں چو ہدری طا رق فا روق کو ایک با رپھر بھا ری اکثر یت سے کا میا ب کروائینگے ان خیا لا ت کا اظہار مسلم لیگ نو ن بر طا نیہ کے مر کز ی را ہنما چو ہدری وحید الر حمن آف گو رسیاں نے میڈ یا نمائند گا ن سے خصوصی گفتگو کر تے ہو ئے کیا انہوں نے کہا کہ ڈپٹی اپو زیشن لیڈر چو ہدری طا رق فا روق تعمیر وترقی کے ہیرو ہیں بھمبر کے اندر جتنی بھی ڈویلپمنٹ ہو ئی ہے اس کا تما م تر کر یڈٹ چوہدری طا رق فاروق کو جا تا ہے بھمبر میں پا سپو رٹ آفس کے قیا م کا عوامی مطا لبہ دیر ینہ تھا جس کو ڈپٹی اپوزیشن لیڈر چو ہدر ی طا رق فا روق نے ذاتی دلچسپی لیکر پو را کرکے بھمبر کے عوام کے دل جیت لئے ہیں انہوں نے کہا کہ چو ہدری طا رق فاروق لو گوں کے دلوں پر را ج کر تے ہیں عوام انہیں اپنا ہیرو اور قا ئد ما نتے ہیں تعمیر وترقی اور عوامی خد مت میں انکا کو ئی ثانی نہیں ہے جبکہ چو ہدری طا رق فا روق کے مخا لفین کے پاس عوام کی فلا ح وبہبود اور بھمبر کی تعمیر وترقی کا کو ئی ایجنڈ ا نہ ہے آمد ہ الیکشن میں بھمبر کے عوام اپنے مسیحا چو ہدر ی طا رق فاروق کو بھا ری اکثر یت سے کا میا ب کروا ئینگے ۔۔
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)بیر سٹر سلطا ن محمود چو ہدری نے تحر یک انصا ف آزادکشمیر کو مضبو ط بنا دیا حلقہ بھمبر سے بر ادری ازم کے بت توڑ کر ڈا کٹر انعام الحق چو ہدری کو کا میا ب کر ائینگے گزشتہ الیکشن میں عوامی مینڈ یٹ چو ری کر کے اسمبلی میں پہنچنے والے بھمبر کے عوام کے حقوق کا تحفظ نہیں کر سکے لو ٹ کھسوٹ اور مال بنائو مہم کو جاری رکھنا ن لیگ کا مشن ہے اہلیان بھمبر آنیوا لی نسلوں کو محفوظ بنا نے کیلئے تحر یک انصا ف کا ساتھ دیں ان خیا لا ت کا اظہار تحر یک انصا ف سیر لہ سے آرگنا ئز ر مرزا محمدیوسف نے اپنے ایک بیا ن میں کیا انہوں نے کہا کہ بیر سٹرسلطا ن محمود چو ہدر ی کی ولولہ انگیز قیا دت میں تحر یک انصا ف مضبو ط اورنا قا بل شکست پا رٹی بن چکی ہے تحر یک انصا ف آزادکشمیر بھر میں کا میابیوں کے ذینے طے کرتے ہو ئے بھر پور عوامی مقبو لیت حا صل کر رہی ہے بھمبر میں بھی تحر یک انصا ف کے کا رکنا ن ڈا کٹر انعام الحق چو ہدری کی جیت کیلئے متحر ک ہو چکے ہیں آنیوا لے الیکشن میں پورے آزادکشمیر میں تحر یک انصا ف کا میا بی کے جھنڈ ے گا ڑے گی اور بھمبر حلقہ سے امیدوار تحر یک انصا ف ڈا کٹر انعام الحق بھا ری اکثر یت سے کا میا ب ہو نگے انہوں نے کہاکہ بھمبر سے منتخب عوامی نما ئندوں نے حا لیہ پا نچ سا ل کے دو ر اقتدا ر میں ن لیگ کی وفاقی حکومت سے خو ب ما ل بٹورو اور لو گوں کو اپو زیشن میں ہیں کہہ کر خو ب ٹر خا یا اور پا نچ سا لوں کے دو را ن بھمبر شہر اور گردونواح میں کو ئی تر قی نہ ہو ئی اور خستہ حا لی ان کی کا رکر دگی کا منہ چڑ ا رہی ہے جبکہ پا نا مہ لیکس میں میاں نو از شر یف کے خا ندان کی طرف سے پا کستا ن کے عوام کا پیسہ لو ٹ کر بیرو ن ملک جا ئیدا دیں اور کمپنیاں قائم کر نے کی رپو رٹس منظر عام پر آنے سے واضح ہو گیا ہے کہ پا کستا ن اور آزادکشمیر میں مو جود ن لیگ کے عوامی نما ئندوں کی طر ف سے لو ٹ کھسوٹ اور ما ل بنائو مہم اس ٹو لے کا مشن ہے انہوں نے کہا کہ سیر لہ تحر یک انصا ف کا قلعہ ہے سیرلہ کے پولنگ اسٹیشن سے تحر یک انصا ف کے اسمبلی ڈا کٹر انعام الحق چو ہدری کو بھا ری اکثر یت سے کا میا بی دلا ئینگے ۔۔
بھمبر(ڈسٹر کٹ رپو رٹر) بلدیہ حدود میں جماعت اسلامی یوتھ ونگ کی تنظیم سازی جاری ۔وارڈ نمبر 2کے بعد وارڈ نمبر 3میں عاقب بشیر چوہدری کو صدر اور حسنین مرزا کو جنرل سیکرٹری منتخب کر لیا گیا۔گذشتہ روز جماعت اسلامی کے ضلعی دفتر میں ایک اجلاس زیر صدارات چوہدری محمد علی اختر منعقد ہوا جس میں سٹی ورکر کنونشن کی تیاریوں کا جائزہ لیا گیااور وارد نمبر 3کے لیے صدر اور جنرل سیکرٹری کا انتخاب عمل میں لایا گیا ۔اس معقع پر سٹی جماعت اسلامی یوتھ ونگ کے صدر کمانڈر ذیشان ، جنرل سیکرٹری چوہدری معین علی، سٹی نائب صدر قاسم منہاس، صدر وارڈ نمبر 2انجنئیر ذیشان چوہدری، جنرل سیکرٹری ذیشان منہاس اور چیف آرگنائزر سٹی بھمبر حافظ فرخ بشیر بھی موجود تھے۔