پاناما لیکس سے متعلق جھوٹ پر جھوٹ بولا جا رہا ہے، عمران خان، حکمران قوم کا پیسہ خرچ کرکے مسلسل جھوٹ بولے جارہے ہیں، بدقسمتی سے غریب قوم کے پیسے سے اشتہارات دیئے جارہے ہیں، آئی سی آئی جے نے نواز شریف سے معافی نہیں مانگی، نواز شریف کا نہ نام ہٹایا گیا نہ ہی معافی مانگی گئی ہے، عمران خان۔