گھریلو حالات سے تنگ آکر سولہ سالہ نوجوان نے فائرنگ کرکے اپنی زندگی کا چراغ گل کردیا

Gun

Gun

ٹیکسلا (ڈاکٹر سید صابر علی سے) نیو سٹی واہ کینٹ فیز ٹو میں گھریلو حالات سے تنگ آکر سولہ سالہ نوجوان نے فائرنگ کر کے اپنی زندگی کا چراغ گل کردیا۔

نوجوان ایسوسی ایٹ انجیرنگ کا ڈپلومہ کر رہا تھا، نوجوان کو اسکے آبائی گاوںخانپور کے علاقہ چھوئی میں سینکڑوں سوگوران کی موجودگی میںسپردخاک کردیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق نیو سٹی فیز ٹو بلاک اے مکان نمبر 31 میجر روڈکے رہائشی سو سالہ نوجوان محمد عمر نے فائرنگ کر کے خود کشی کر لی۔

بتایا جاتا ہے کہ محمد عمر کا والد حفیظ ہاشمی ملازمت کے سلسلے میں بیرون ملک مقیم ہیں، تاہم خود کشی کی اصل وجوہات معلوم نہیں ہوسکیں۔

ڈاکٹر سید صابر علی ٹیکسلا 4-5-2016