بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) سابق وزیر اعظم وصدر پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ تحریک انصاف نے اپنی انتخا بی مہم کا آغاز کر دیا ہے تحر یک انصاف 18 مئی کو مظفر آباد میں جبکہ 19 مئی کو بھمبر میں اپنی سیاسی طاقت کا مظاہر ہ کر ے گی بھمبر کا جلسہ تا ریخی ہو گا اور بھمبر کی تینوں نشستوں کی جیت کی بنیاد بنے گا بھمبر سے ڈا کٹر انعام الحق چو ہدر ی کا ٹکٹ کنفر م ہے اور کا رکنا ن افو اہوں پر کا ن دھر نے کی بجا ئے ڈا کٹر انعام الحق کی کا میا بی کیلئے پو ری لگن اور محنت کیسا تھ کا م کر یں بھمبر کے ممبر اسمبلی نواز شر یف اور بر جیس طا ہر کند ھوں پر سوار ہو کر آزادکشمیر کے وزیر اعظم بننے کے خواب پا نا مہ لیکس اور ممتاز قادری کی شہادت نے چکنا چو ر کر دیئے ہیں ان خیا لا ت کا اظہا ر انہوں نے زمیندارہ ہاوس بھمبر میں تحر یک انصا ف کے ور کرز اجتما ع سے خطا ب کر تے ہو ئے کیا انہوں نے کہا کہ الیکشن میڈ جو لا ئی میں ہو نگے کا رکنا ن الیکشن کی تیاری کر یں اور امیدوار اپنی انتخا بی مہم کو تیز کر دیں بھمبر کی تینوں نشستیں جیتنا تحر یک انصا ف کیلئے ضروری ہے 19مئی کو بھمبر میں تحر یک انصاف کا بڑا اور تا ریخی جلسہ ہو گا جس سے چیئر مین تحر یک انصا ف عمرا ن خا ن خطا ب کر ینگے بھمبرمیں ہو نیوا لا جلسہ بھمبر کی تینوں نشستوں کی کا میا بی کا با عث ہو گا کا رکن آج سے جلسہ کی کا میا بی کیلئے بھر پور تحر یک شروع کر دیں اور جلسہ عام کو کا میا ب کرا کے ثا بت کر دیں کہ بھمبر تحر یک انصا ف کا گڑ ھ ہے انہوں نے کہا کہ بھمبر میں بہت سی افواہ ساز فیکٹر یاں کا م کر رہی ہیں جن کا کا م ڈس انفا رمیشن پھیلا کر لو گوں کو تحر یک انصا ف کیخلا ف متنفر کر نا ہے آج یہ با ت واضح کر دینا چا ہتا ہوں کہ بھمبر سے ڈا کٹر انعام الحق چو ہدر ی ہی تحر یک انصا ف کے امیدوار ہیں انکا ٹکٹ کنفر م ہے کا رکن تحر یک انصا ف کے امیدوار ڈا کٹر انعام الحق چو ہدر ی کی کا میا بی کیلئے دن را ت محنت کر یں اور ڈا کٹر انعام الحق چو ہد ری بھی اپنی انتخا بی مہم تیز کر دیں انہوں نے کہا کہ عوام سمجھتے تھے کہ پیپلز پا رٹی کر پٹ تر ین پا رٹی ہے جس نے لو ٹ ما ر ،کر پشن ،نو سر بازی اور دغا با زی میں اپنا کو ئی ثا نی نہیں چھو ڑا لیکن پا نا مہ لیکس کے انکشا فا ت کے بعد پتہ چلا کہ مسلم لیگ نو ن پیپلز پا رٹی سے بڑ ی کر پٹ جما عت ہے پنجا ب میں بھی را ء کے ایجنٹوں کے تا نے با نے نواز شر یف سے جڑ ے ہو ئے ہیں پنجا ب میں فوج کے آجا نے سے اب نو ن لیگ وا لے کشمیر ی مہا جر نشستوں پر دھا ند لی نہیں کر سکیں گے انہوں نے کہا کہ نون لیگ والے لو گوں کو کہتے پھر تے ہیں کہ وفاق اور پنجا ب میں ہما ری حکومت ہے آزادکشمیر میں بھی نو ن لیگ کی حکومت بنے گی نو ن لیگ کی حکومت ہو تے ہو ئے میں نے میر پور میں انکو شکست دی تھی جس کے خو ف پر میاں نو از شر یف نے آج تک لا ہور والی مہاجر سیٹ پر الیکشن نہیں کروا یا انہوں نے کہا کہ بھمبر کا ممبر اسمبلی چو ہدری طا رق فا روق نواز شر یف اور بر جیس طا ہر کے کند ھوں پر سوار ہو کر آزادکشمیر کے وزیر اعظم کے بننے کے خواب دیکھ رہا ہے جن کو ممتاز قا دری کی شہادت اور پا نا مہ لیکس کے انکشا فا ت نے چکنا چور کر کے رکھ دیا ہے ممتاز قادری کی شہادت کے بعد اب مسا جد میں یہ اعلا نا ت ہو رہے ہیں کہ جو نو ن لیگ کو ووٹ دیگا وہ کا فر ہوگا اس موقع پر امیدوا ر اسمبلی حلقہ ایل اے 7ڈا کٹر انعا م الحق چو ہدری ،امیدوار اسمبلی حلقہ بر نا لہ ملک عبدا لمالک اعوان ،سا بق ایڈ منسٹر یٹر ضلع کو نسل وضلعی صدر تحر یک انصا ف چو ہد ری محمد ریاض ،سابق ممبر ضلع کو نسل چو ہدر ی مر ید حسین،سابق چیئر مین زکو ة وعشر ضلع کو ٹلی چو ہدر ی لیاقت علی ،سابق ڈپٹی ایڈ منسٹر یٹر چو ہدر ی امجد ،میڈ یا ایڈوائزر چو ہدری نصیر احمد ایڈووکیٹ ،چو ہدری عبد الروف کاشر ،ملک افتخا ر طیب اعوان ،چو ہدری نجیب ایڈووکیٹ ،ملک مشتاق ایڈووکیٹ ،چو ہدری خا لد ثاقب ایڈووکیٹ ،حیدر علی کاشر ،را جہ عدنا ن پرویز ،ماسٹر چنن دین ،محمدصدیق سوہلہ ،را جہ آفتا ب عظیم ،سہیل ساگر نو نی ،میجر محمد آصف ،چو ہدری اصغر علی گھوٹاں سمیت سینکڑوں افراد مو جو د تھے ۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)انجمن قا نو ن گو ئیاں وپٹواریاں ضلع بھمبر کا ایک ہنگا می اجلاس تحصیل بھمبر میں منعقد ہو ا جس کی صدارت ضلعی صدر مرزا طا رق بیگ نے کی اجلاس میں ضلعی جنر ل سیکر ٹر ی چو ہدری طا ہر محمود ،تحصیل صدر ساجد حسین ،تحصیل جنر ل سیکر ٹر ی علی سبحا نی ،تحصیل صدر سما ہنی چو ہدری محمد افضل ،جنر ل سیکر ٹر ی سما ہنی جہا نگیر احمد تحصیل صدر بر نا لہ مرزا محمد عظیم دا ر ،جنر ل سیکرٹر ی بر نا لہ چو ہدری محمد شبیر نے خطا ب کر تے ہو ئے کہا کہ تیاری فہر ست ووٹراں2016کے سلسلہ میں جو ذمہ دا ری چیف الیکشن کمشنر نے لگا ئی اور ما بعد ہدا یا ت ڈپٹی کمشنر بھمبرکی روشنی میں مختصر اًوقت میں عملہ فیلڈاور ملازمین محکمہ تعلیم نے فہرست ووٹراں گھر گھر جا کر مر تب کی لیکن تا حا ل اس کا م کا معاوضہ ملازمین مر تب کنندہ کو ابھی تک نہیں ملا جملہ مقررین نے خطا ب کر تے ہو ئے کہا کہ جملہ ملازمین جنہوں نے کا م فہر ست ووٹراں احسن طر یقہ سے سر انجا م دیا کا معاوضہ نہ ملا دو را ن کا م حکام با لا کی جانب سے طفل تسلیاں دی جا تی ہیں لہذا تنظیم نے اس با ت پر اتفاق کیا کہ اگر حکام با لا نے کئے گئے فہرست ووٹراں 2016کا معاوضہ ملازمین کو ادا نہ کیا تو را ہ راست اقدام کر نے پر مجبو ر ہو گی جس کی تما م تر ذمہ دا ری متعلقہ ادا رے ہا پر ہو گی ۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)کشمیرفر یڈم موومنٹ مقبوضہ کشمیر کے صدر مصدق معرا ج نے کہا ہے کہ نا مساعد حا لا ت کے با وجود ہم اپنے وطن کی آزادی کے مو قف سے ایک انچ بھی پیچھے نہیں ہٹیں گے بھا رتی فوج کے مظا لم ہما رے حو صلے پست نہیں کر سکتے بھا رت اپنی پوری فو جی طا قت کے باوجو د کشمیر یوں کی تحر یک آزاد ی کو کچلنے میں نا کا می کے بعد اب نہتے عوام کو اپنے مظا لم کا نشا نہ بنا رہا کشمیر ی عوام کو ہرا ساں کیا جا رہا ہے بھا رت کے تما م تراوچھے ہتھکنڈوں کے با وجو د ہما راعزم اور ہمارے حوصلے ہما لیہ سے بھی بلند ہیں کشمیر ی بھا رتی مظالم کے آگے کبھی نہیں جھکیں گے اور آزادی کی منز ل تک اپنی جدوجہد ہر حا ل میں جا ری رکھیں گے ان خیا لا ت کا اظہا ر انہوں نے ایک ٹیلی فو نک بیا ن میں کیا انہوں نے کہا کہ بھارت نے ایک با ر پھر مقبو ضہ کشمیر کے عوام پر مظا لم کے پہا ڑ توڑنے شرو ع کر دئیے ہیں نو جو انوں کو پا بند سلا سل کیا جا رہا ہے عا لمی بر ادری کشمیر یوں پر بھا رتی مظالم کا نو ٹس لے انہوں نے کہا کہ کشمیر فر یڈم مو ومنٹ اپنے نظر یے کے مطا بق تحریک آزادی کو جا ری رکھے گی ریاست جمو ں وکشمیر کی وحدت ریاست کے عوام کے بنیادی انسانی حقوق اور ریاست کی آزادی پر مو ومنٹ کو ئی کمپروما ئز نہیں کر یگی فر یڈ م مو ومنٹ ریاست جموںو کشمیر کو ایک آزاد اسلامی فلا حی جمہوری ریاست کے قیا م کیلئے جدو جہد جا ری رکھنے اور شہدا کشمیر کے خو ن سے پروان چڑ ھی تحر یک کو منز ل تک پہنچا نے کا عہد رکھتی ہے آزادکشمیر کے عوام اپنے مقبو ضہ کشمیر کے بھا ئیوں کے دکھ اور درد کو سمجھتے ہو ئے ان کیلئے ہمدردی اور ان کی آزادی کیلئے بھر پور سا تھ دیں ۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)را جہ مظہر الحق سب انسپکٹر پو لیس گزشتہ روز دو را ن آپر یشن حر کت قلب بند ہو نے سے وفا ت پا گئے مر حو م کو نما زجنا زہ کے بعد بھمبر رجا نی میں سپر د خا ن کر دیا گیا پو لیس کے چا ک وچو بند دستے نے مر حو م کو گا رڈ آف آنر پیش کی ڈی آئی جی میر پور ،ایس ایس پی میر پو ر بھمبر نے مرحو م کی قبر پر پھو لوں کی چا دریں چڑ ھا ئیں نما زجنازہ میں سا بق سپیکر اسمبلی چو ہدری انو ارا لحق ،سینئر سول جج جہا نگیر احمد جرا ل ،ڈی آئی جی میر پو ر ڈویژ ن سر دار گلفراز خا ن ،ایس ایس پی میر پو ر را جہ عر فا ن سلیم ،قائمقام ایس پی راجہ ند یم عا رف ،را جہ قیصر ذوالقر نین ،ڈی ایس پی میر پو ر را جہ اظہر اقبا ل ،ڈی ایس پی کو ٹلی چو ہدر ی انصر علی ،ڈ ی ایس پی لیگل را جہ اشفاق احمد ،ڈی ایس پی سٹی چو ہدری محمد امین ،صدر کشمیر پر یس کلب بھمبر را جہ نعیم گل ، سا بق ممبر ضلع کو نسل چو ہدری محمد یوسف درا ئیاں ،ڈسٹر کٹ ہیلتھ آفیسر عبد العزیز ڈا ر ،ڈی ایس پی (ر) را جہ محمد صا دق ،ایڈمنسٹر یٹر بلدیہ را جہ شا ہدانو ر خا ن ،چوہدری آصف یو سف ،اسفندر یا ر طارق ،یس ایچ او سٹی میر پو ر نصیر احمد خا ن ،ایس ایچ او حا جی سکندر اعظم ،ایس ایچ او علی بیگ چو ہدر ی منیر احمد ،ایس ایچ او بر نا لہ حا جی ملک رضوان ،را جہ محمد رشید ایڈووکیٹ ،مرزا محمد نواز ایڈووکیٹ ،بدر حسین ایڈووکیٹ ،ڈر گ انسپکٹر ڈا کٹر ظہیر احمد ،پرا یسکیو ٹر انسپکٹر ،را جہ محمد مشتاق احمد ،سا بق صدر کشمیر پر یس کلب نا صر شر یف بٹ ،صدر میلا دکمیٹی چو ہدری محمد اکر م پپو جٹ ،چو ہدر ی عا طف اکر م ،فیصل صغیر شمیم ،راجہ حبیب الر حمن ،ایڈیشنل ایس ایچ او مر زا شبیر حسین ،ڈسٹر کٹ ٹر یفک انچا رج چو ہدر ی محمد شبیر سمیت سر کا ری ملازمین عوام علاقہ عزیز واقا رب کی کثیر تعداد نے شر کت کی