حکومت بھیانک انجام کی طرف تیزی سے بڑھ رہی ہے: محمود الرشید
Posted on May 11, 2016 By Majid Khan اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں
Mian Mehmood ur Rashid
لاہور (جیوڈیسک) پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں محمود الرشید نے کہا کہ حکومت بڑی تیزی سے بھیانک انجام کی جانب بڑھ رہی ہے۔
جمہوریت کو احتجاجی تحریک سے نہیں حکمرانوں کی کرپشن سے خطرہ ہے۔
اللہ نے چاہا تو پرویز رشید، خواجہ آصف، دانیا ل عزیز اور رانا ثناء اللہ ہی نواز شریف کے اقتدار کے خاتمہ کا باعث بنیں گے۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز پنجاب پبلک سیکرٹریٹ میں پی ٹی آئی کے مختلف وفود سے بات چیت کے دوران کیا۔
by Majid Khan
Nasir Mehmood - Chief Editor at GeoURDU.com