اسلام آباد (شہیر حیدر ملک) سٹیٹ یوتھ پارلیمنٹ کے ارکان نے آج فلسطینی سفارت خانے میں پاکستان میں فلسطین کے سفیر، ولید ابو علی سے ملاقات کی۔انہوں نے فلسطین کی تاریخ پر روشنی ڈالی اور کہا کہ15 مئی 1948 اسرائیلی ریاست کا قیام ، فلسطین کے مسلمانوں کے لیے نقبہ Naqbaہے۔ انگریزوں نے ناجائز اسرائیلی ریاست کو قائم کیا۔