بھمبر کی خبریں 14/5/2016

Ch Anwar Bhimber

Ch Anwar Bhimber

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) چوہدری انو ارالحق کے جلسہ کی جھلکیاں ٭تقریب کا آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا۔ ٭سا بق سپیکر اسمبلی چوہدری انوارالحق کو انکی رہائشگاہ سے ایک بڑی موٹر سائیکل ریلی کے ہمراہ پنڈال میں لایا گیا۔ ٭چوہدری انوارالحق کیساتھ سابق وائس چیئرمین بار کونسل راجہ مظہر اقبال ایڈووکیٹ ،ممتاز صنعت کار راجہ محمد رفیق ،سابق ممبر ضلع کونسل چوہدری محمد یوسف ،الحاج محمد یوسف ،ایڈ منسٹر یٹر بلدیہ را جہ شا ہدانو ر ریلی کی قیادت کر رہے تھے۔ ٭ریلی نے ایک کلو میٹر کا سفر تقر یباً 1:30 گھنٹے میں طے کیا اس موقع پر کا رکنا ن کا جوش دید نی تھا ،ریلی کاکو ٹھی مو ڑ ،میر پو ر چو ک ،سما ہنی چو ک ستھہ روڈ پر جگہ جگہ استقبال کیا گیا،ان پر پھولوں کی پتیاں نچھاور کی گئیں جبکہ نو جوان ڈھو ل کی تھا پ پر بھنگڑا ڈا لتے رہے ۔
٭سیا سی پنڈ ت اس پرو گرا م کو حلقہ ایل اے7کا بڑا بر یک تھرو قرا ر دے رہے ہیں ۔
٭اس پرو گرا م میں چو ہدری طارق فاروق کے قر یبی سا تھی چوہدری محمد اشرف ،حا جی محمد اسلم ،حا جی محمد اصغر ،سعودی عر ب ،چو ہدری محمد بشیر ،چو ہدری ثقلین ،مرزا محسن ،مرزا یاسر ،اور انکے پورے قبیلے نے ن لیگ کو خیر آباد کہہ کر چوہدری انو ارا لحق کے قا فلے میں شمولیت کا اعلان کیا۔
٭چو ہدری محمد زما ن آف دھبکی نے کہا کہ چو ہدری انو ارالحق کیسا تھ ہیں اور سا تھ رہیں گے۔
٭پرو گرا م کے دورا ن سابق چیئر مین بلد یہ چو ہدری عبدا لقیو م اور ممتاز سیاسی وسما جی را ہنما صوبیدا ر (ر) چوہدری محمد لطیف جب پنڈا ل میں پہنچے تو انکا شا ندار استقبا ل کیا گیا۔
٭صوبیدا ر محمد لطیف نے چو ہدر ی محمد اشرف ،چو ہدری محمد اسلم ،چو ہدر ی محمد اصغر کو خا ندا ن سمیت انوارا لحق کے قا فلے میں شامل ہو نے پر خوش آمد ید کہا۔
٭را جہ نعیم گل اور مو لا نا ابرا ر نذیر نے انتہا ئی جذ با تی تقر یر کی۔
٭پنڈا ل میں کر سیا ں کم پڑ نے پر حا ضر ین کی بڑ ی تعداد نے دو کا نوں مکا نوں کی چھتوں اور کھڑ ے ہوکر جلسہ کی کا رروائی سنی۔
٭خواتین کی بڑ ی تعداد نے بھی جلسہ کی کا رروائی سنی۔
٭چو ہدری انوارالحق نے نئے شامل ہو نیوالوں کا شکر یہ ادا کیا اور اپنے مکمل تعاون کی یقین دہا نی کروا ئی۔
٭چو ہد ری انو ارالحق نے اپنی تقریر میں کہا کہ عزت وذلت اللہ کے ہا تھ میں ہے۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر) حلقہ بھمبر میں تبد یلی کی ہوائیں عروج پر ستھہ با ولی سے مسلم لیگ نو ن کا صفا یا شیر دم دبا کر بھا گ نکلا ستھہ با ولی کی ہر دلعزیز عوامی سما جی سیاسی شخصیت چو ہدری محمد اشرف ،چو ہدری محمد اسلم چو ہدر ی محمد اصغر خا ند ان کنبے قبیلے سمیت چو ہدری انو ارا لحق کے کا رواں میں شامل شا ندا ر جلسہ عا م نما میٹنگ میں اعلا ن حما یت شہر کی فضا یکسر تبد یل میٹنگ میںآمد کہتے ڈیر ہ چو ہدری انو ارا لحق سے ستھہ باولی تک عظیم الشان مو ٹر سا ئیکل ریلی جگہ جگہ گلی گلی محلہ محلہ قر یہ قر یہ چو ہدر ی انو ارا لحق کی کا میابی کے چر چے سنا ئی دینے لگے تفصیلات کے مطا بق بھمبر شہر میو نسپل کمیٹی کی اہم شخصیت چو ہدری محمد اشرف المعروف لا لہ اشرف خا ندان برا دری کنبے قبیلے سمیت مسلم لیگ نو ن اور چو ہدری طا رق فا روق کا ساتھ چھو ڑ کر چو ہدر ی انو ارا لحق کے قا فلے میں شامل ہو گئے اور اعلا ن حما یت کیلئے اپنے محلہ ستھہ با ولی میں ایک کا رنر میٹنگ کا اہتما م کیا چو ہدری اشرف کے اعلا ن حما یت کی خبر جنگل میں آگ کی طر ح پھیل گئی اور نو جوانان شہر نے میٹنگ میں شمو لیت کیلئے ڈیرہ چوہدری انوارا لحق کا رخ کر لیا ڈیر ہ چو ہدر ی انو ارا لحق سے ستھہ باولی کا 10 منٹ کا سفر 1:30گھنٹے میں طے ہوا میٹنگ جلسہ عام کی شکل اختیار کر گئیں اس موقع پر حلقہ بھمبر کی اہم شخصیت اور چو ہدر ی طا رق فا روق کے دیر ینہ سا تھی چو ہدر ی محمد زما ن آف دھبکی نے بھی چو ہدری طا رق فا روق کا سا تھ چھو ڑ کر چو ہدری انو ارا لحق کا سا تھ دینے کااعلا ن کیا جلسہ عام سے خطا ب کر تے ہو ئے سابق سپیکر اسمبلی چو ہد ری انو ارا لحق نے کہا کہ جب یکم ما رچ کو میں نے اپنی انتخا بی مہم کا آغاز کیا تو میرا سا یہ بھی میر ے ساتھ نہیں تھا لیکن اللہ تعالیٰ کی رحمت نے لو گوں کے دل نر م کر دئیے اور لو گ جو ق در جوق دھڑادھڑ میر ے کا ررواں میں شامل ہو رہے ہیں یہ اللہ تعالیٰ کی خصوصی رحمت کا نتیجہ ہے میرا فر یق مخا لف 21کروڑ رو پے کشمیر کو نسل کے با نٹنے کے با وجود د ن بد ن عوامی حما یت سے محرو م ہو رہا ہے چوہدری انو ارا لحق نے کہا کہ لا لہ اشرف کے وا لد محتر م میر ے وا لد محتر م کے سا تھی اور سیاسی رفیق تھے لیکن لا لہ اشرف گزشتہ 30سا ل سے چو ہدر ی طا رق فا روق کیسا تھ تھے لیکن میں نے کبھی لا لہ اشرف کی عزت و تکر یم میں کمی نہیں آنے دی جبکہ فر یق مخا لف آج لا لہ ااشرف کو دھمکیاں دے رہا ہے جینے مرنے کے خا تمے کا اعلان کر رہا ہے اپنے اپنے ظرف کی با ت ہے لو گوں کے دل جیتے جا تے ہیں اور لو گوں کے دلوں پر حکمرا نی کی جا تی ہے سروں پر نہیں آج بھیڑ ئیے بھیڑ کا لباس پہن کر لو گوں کو بیو قو ف بنا نے کی کو ششی کر رہے ہیں لیکن شہر کے لو گ اچھی طر ح جا نتے ہیں کہ ان کی عزت وعصمت اور چادر چا ر دیواری کا محا فظ کو ن ہے عزت وعصمت کو تا ر تا ر کر نے وا لے کو ن کو ن ہیں دیواریں پھلا نگنے وا لے کو ن ہیں حق سچ اور مظلو م کا سا تھ دینے وا لا کو ن ہے اور ظا لم کی سر پرستی کر نیوا لا کو ن ہے کر پشن سے کس کا دامن پا ک ہے اور کر پشن میں لتھرا ہوا کو ن ہے جھوٹے وعدے کر نیوا لا کو ن ہے اور منہ پر سچی اورکھر ی با ت کر نیوا لا کو ن ہے آج فر یق مخا لف کی کشمیر کو نسل کی سکیمیں وزیر اعظم بننے کی جعلی خوشخبر یاں جھوٹے وعد ے اور ہوائی اعلا نا ت کے قلعے عوامی طا قت کے ساکنے خس وخاشاک کی طر ح بہہ رہے ہیں عوام جو ق درجوق میر ے قافلے میں شامل ہو رہے ہیں لیکن اس میں میر ا کو ئی کما ل نہیں یہ میر ے رب کی رحمت اور مظلو م بے کس عوام کی دعا ئوں شہروں کی عفت مآب ما ئوں بہنوں کی نیک تمنا ئوں کا نتیجہ ہے اس پر جتنا بھی رب کی ذا ت کا شکر ادا کروںکم ہے چو ہدری انو ارا لحق نے کہا کہ اگر اللہ تعالیٰ کا میا بی دی تو انصا ف اور میر ٹ میر ی اولین تر جیح ہو گی حقدا ر کو اس کا حق اس کی دہلیز تک پہنچا ئوں گا عوامی وسا ئل انصا ف کی بنیا د پر تقسیم ہو نگے ووٹر اور غیر ووٹر کا امتیاز نہیں بر تا جا ئیگا بلکہ ظا لم اور مظلو م کا فر ق قا ئم کیا جا ئیگا آج جس طر ح آپ شہر یوں نے اعتماد کا اظہار کیا ہے آپ کو گواہ بنا کر کہتا ہوں کہ جس حد تک ممکن ہوا آپ کی خد مت کرو نگا اگر آپ کا دل ضمیر ما نے اور یہ کہے کہ میں باقی امیدواروں سے بہتر ہوں تو مجھے ووٹ دیں کسی جبر،لا لچ خو ف کیسا تھ ووٹ نہیں لوںگا چو ہدری انو ارالحق نے کہا کہ میں اس میٹنگ کے بعد دعا کرتاہوں کہ یا اللہ جو اس حلقے عوام اور ریاست کے حق میں بہتر ہواس کو کا میا بی عطا فر ما اس سے قبل ممتاز قانو ن دان را جہ مظہر اقبا ل ایڈووکیٹ ،سا بق چیئر مین بلدیہ چو ہدری عبدا لقیوم ،مو لانا ابرا ر احمد ،نعما ن مختار ،عبدا لجبا ر ،صوبیدا ر محمد لطیف ،حا جی محمد یوسف ،چو ہدری محمد زما ن دھبکی ،را جہ اشفاق احمد ،صدر پر یس کلب حا جی نعیم گل نے بھی خطا ب کیا سٹیج پر سا بق ممبر ضلع کونسل چو ہدری محمد یوسف درائیاں ،ممتاز صنعت کا ر را جہ محمد رفیق ،ایڈ منسٹر یٹر بلد یہ راجہ شا ہدانو ر ،راجہ عبدا لخا لق ،سا بق ممبر ضلع کو نسل چو ہدری فضل علی ،چیئرمین بلدیہ چو ہدری عبد القیو م ،ماسٹر چنن دین ،راجہ محمد انور ،سٹی صدر پیپلز پا رٹی چو ہدری سعید خادم ایڈووکیٹ ،چیف آرگنا ئزر پیپلز پا رٹی تحصیل بھمبر چوہدری شکیل مکہا ل ،ڈویژ نل صدر پیپلز پا رٹی چوہدری محمد الیاس برا جما ن تھے سٹیج سیکر ٹر ی کے فرا ئض نعما ن رسول نے انجا م دئیے ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) گھر یلو نا را ضگی پر دوکا روں پر سوار 7افراد نے سما ہنی چو ک سے نو جوان کو اغوا کر کے شدید تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد انجینئر گیٹ کے قریب ویرا نہ میں پھینک کر فرار مضروب کی بروقت اطلاع پر بھو تو سیال چیک پوسٹ تعینا ت پو لیس اہلکا را ن نے کا رروائی کر تے ہو ئے4ملزما ن کو کا ر سمیت گر فتار کر لیا جبکہ دوسر ی کا ر میں سوا ر 3ملز ما ن فرا ر ہونے میں کا میا ب تھا نہ سٹی بھمبر میں ملز ما ن کیخلا ف مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی تفصیلا ت کے مطا بق گزشتہ روز تھا نہ چو کی سما ہنی کی حدود تو نین کے رہائشی 7ملزما ن فر یاد ولد محمد مشتاق ،را جہ مسعود ولد فر ید خا ن ،شاہد ولد اللہ دتہ ،اسد رحمن ولد عنائت ،علی ولد محمد جاوید ،شمیر یز ولد پرو یز اختر قوم را جپو ت ساکن منا نہ ،محمد رفیق ولد جما عت علی قوم آرا ئیں ساکن گجرا نو الہ نے گھر یلوں نا چا کی پر سیر لہ کے رہائشی ارشد محمود ولد فضل دا د کو سما ہنی چو ک بھمبر سے زبر دستی ہنڈا کا ر نمبری LEF8390میں اغوا کر کے سما ہنی کی طرف فرار ہو گئے اس دو را ن ملز ما ن نے مضرو ب کو شدید ذدو کو ب کیا اور مضرو ب سے مو با ئیل فو ن اور چا بیاں چھینے کے بعد اسے بھوتوسیا ل سے قر یب گا ڑی سے پھینک کر فرار ہو گے مضرو ب نے فوری طور پر اس کی اطلاع تھا نہ پولیس بھمبر کو دی جس پر تما م علاقہ کی نا کہ بند ی کرادی گئی ملز ما ن جب بھوتوسیال چیک پوست پر پہنچے تو وہاں پر تعینا ت پولیس اہلکا را ن چا ر ملز ما ن اسد الر حمن ولد عنا یت ،علی ولد محمد جاوید ،اقوام را جپو ت ساکنان تو نین ،شمر یز ولد پرویز ساکن منا نہ ،محمد رفیق ولد جما عت علی ساکن گجرا نوالہ کو گر فتا ر کر لیا جبکہ تین ملز ما ن موقع سے فرا ر ہونے میں کا میا ب ہو گئے تھا نہ پو لیس بھمبر نے مقدمہ در ج کرکے تفتیش شروع کر دی۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) حلقہ بھمبر سے امیدوار اسمبلی سا بق سپیکر اسمبلی چوہدری انو ارا لحق کی الیکشن مہم کے حوا لے سے وارڈ نمبر 1ستھہ میں منعقدہ جلسہ بیرون مما لک مقیم مدا حوں نے برا ہ راست آن لا ئن سسٹم کارروائی دیکھی اور سنی اوورسیز کشمیر ی ووٹروں نے چو ہدر ی انو ارا لحق کی تقر یر کے دو را ن گر م جو شی سے نعرہ نازی کر تے بھنگڑ ے ڈا لے خلجی مما لک اور یو رپین مما لک میں مقیم با لخصوص حلقہ بھمبر کے ووٹروں نے اپنے قا ئد چو ہدری انو ارا لحق نے خطاب کوبرا ہ راست دیکھتے ہو ئے ان کی ولولہ انگیز قیادت کو سراہا اور بھر پور تعاون کا یقین دلا یا اور الیکشن کے آخر ی مر حلے میں شر کت کر نے اور انتخا بی مہم میں حصہ لینے کیلئے تیا ریاں شروع کر ی دو سری جا نب چو ہدری انو ارا لحق کی انتخا بی مہم کو کو ریج کو ان کے مدا حوں نے فیس بک کا لازمی حصہ بنا دیا ہے۔