کرپٹ حکمرانوں کا اقتدار کی آخری سانسیں رہا ہے۔ محسن مجید انصاری

Mohsin Majeed Ansari

Mohsin Majeed Ansari

فیصل آباد : سی سی 119 جنرل کونسلر محسن مجید انصاری نے کہا ہے کہ کرپٹ حکمرانوں کا اقتدار کی آخری سانسیں رہا ہے۔ جلد ہی کرپٹ حکمرانوں کا اقتدار زمین بوس ہو جائے گا۔ 20 مئی کا جلسہ کرپٹ حکمرانوں کے تابو میں آخری کیل ڈھونگ دے دی۔ عوام کا ٹھاٹھیں مارتا ہوا سمندر قائد عمران خان کا فقید المثال استقبال کرکے حکمرانوں کو اقتدار چھوڑنے پر مجبور کر دے گا۔

کرپٹ حکمرانوں نے غریب عوام سے روٹی کا آخری نوالہ تک چھینے کے لئے اپنی لوٹ مار میں مصروف ہے ۔ملک میں بڑھتی ہوئے مہنگائی اور انصافی کو عوام کی طاقت سے تحریک انصاف روکے گی۔