بلی تھیلے سے باہر آگئی وزیراعظم نہیں آپ خود چور نکلے ہو، آپ لوگ ایف آئی اے، پارلیمانی کمیٹی جوڈیشل کمیشن سے بھی بھاگ گئے، 1983 میں آپ اتنے امیر تھے کہ آف شور کمپنی بنائی، 1987 میں اتنے غریب تھے کہ وزیر اعلی پنجاب سے پلاٹ کی درخواست کی، جو کل جمہوریت کیلئے خطرہ تھے وہ آج محافظ نہیں ہوسکتے، مولانا فضل الرحمان۔