اقوام متحدہ (جیوڈیسک) اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ رواں سال کے پہلے 4 ماہ کے دوران 35 ہزار سے زیادہ خاندان ملک میں جاری شورش کی وجہ سے بے گھر ہوئے ہیں۔
جرمن ذرائع ابلاغ کے مطابق اقوام متحدہ نے اپنے بیان میں کہا کہ ایک اندازے کے مطابق افغانستان میںبے گھر ہونے والے ان افراد کی مجموعی تعداد 2 لاکھ 60 ہزار بنتی ہے۔
گزشتہ برس بے گھر ہونے والے افغان باشندوں کی تعداد 3 لاکھ 84 ہزار کے قریب ہے۔