لندن (جیوڈیسک) برطانوی ملکہ نے یورپی یونین انتخابات سے قبل حکومت میں اصلاحات کے ایجنڈے کا منصوبے کا اعلان کیا ہے۔ جس میں جیلوں سے لے کر غریب لوگوں کیلئے اصلاحات شامل ہوں گی۔ اس بات کا انکشاف انہوں نے ایوان بالا کی ایک تقریب میں کیا۔
ملکہ نے اس موقع پر 20 نئے قوانین کا اعلان کہا جن میں انتہا پسندی سے نپٹنے اور بچوں کو اپنانے کے قوانین شامل ہیں۔
تاہم حکومت نے یورپی یونین کو چھوڑنے کا مطالبہ تسلیم نہیں کیا۔