بھمبر کی خبریں 20/5/2016

Bhimber

Bhimber

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر ) ریاست کے عوام کے حقوق کیلئے پہلے بھی وفاق کیساتھ پو رے استقلا ل سے مقدمہ لڑا آئند ہ بھی عوامی حقوق کیلئے پائے استقلا ل میں کبھی لرزش نہیں آئے گی دستیاب وسائل بغیر کسی کمی بیشی کے عوام کی دہلیز پر پہلے بھی پہنچا ئے آئند ہ بھی پہنچا تا رہوں گا بر سا لی گا ئوں کی تعمیر وترقی کیلئے ہر ممکن کو شش کروناؤگا ان خیالا ت کا اظہا ر سا بق سپیکر اسمبلی چو ہدری انوارا لحق نے بر سالی گا ئوں کے معززین کی ن لیگ کو چھوڑ کر قافلے میں شامل ہونیوا لے معززین سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا اس موقع پر چو ہدری محمد جاوید اختر بر سا لو ی ایڈووکیٹ کی قیادت میں بر سالی کے سیاسی وسما جی راہنما ئوں حا جی چو ہدری منیر احمد ،حاجی چو ہدری اللہ دتہ ،چوہدری مظہر اقبا ل ٹھیکیدار ،چو ہدری صبور امین ،چو ہدری شبیر نعیم ،چو ہد ری مقصود احمد ،چو ہدری خاور ند یم ،چوہدری محمد انو رگڑ ھا کھیڑاں ،چو ہدری محمد اقبا ل ،چو ہدری اظہر اقبا ل ،اعظم ،محمد بوٹا بٹ خا دم حسین چو ہدری محمد سرور ولد حا جی بہادر خا ن چو ہدر ی محمد رمضا ن محمد ابرا ہیم مکی نے غیر مشروط طو ر پر مسلم لیگ نو ن سے30سالہ رفا قت ختم کر کے چو ہدر ی انو ارا لحق کے قا فلے میں غیر مشرو ط طو ر پر اعلا ن کیا اس موقع پر سابق ممبرضلع کو نسل چوہدری محمد یوسف درائیاں،چوہدری فضل علی ،ممتاز صنعت کا ر را جہ محمد رفیق ،صدر ٹرا نسپو رٹ یو نین چو ہدری محمدعا رف کا کا اور چو ہدری تنو یر صا بر بھی مو جو د تھے چو ہدری انو ارا لحق نے کہا کہ ریاستی عوام کے حقوق اور ریاست کی عزت ووقا ر کی خا طر وفاقی حکومت سے ٹکر لی اور پوری قوت کیساتھ اپنے حقوق کا مقدمہ لڑا انہوں نے کہا کہ ہم پا کستانیوں سے بڑ ھ کر پا کستا نی ہیں کشمیر یوں نے دوسر ی مر تبہ منگلا ڈیم میںاپنے آبا ئو اجدا د کی قبروں کو ڈبو کر پا کستا ن کو روشن کیا ہے انہوں نے کہا کہ ریاست کے اندر ظلم و جبر کے خا تمے ریاست کی تعمیر وترقی عوام کو ریلیف پہنچا نے اور میر ٹ کی بحا لی کیلئے تما م وسائل برو ئے کا ر لا ئینگے اس موقع پر چو ہدر ی منیر احمد اور حا جی اللہ دتہ نے کہا کہ ہم چو ہدری طا رق فا روق کیسا تھ30سا ل سے وا بستہ تھے مگر انکی پا لیسوں کیو جہ سے پورے حلقے سے لو گ جو ق در جوق چھو ڑ کر چو ہدری انو ارا لحق کی شرا فت اور عوام دوست پا لیسوں کی وجہ سے انکے قافلے میں شامل ہو رہے ہیں انہوں نے کہا کہ اللہ کے فضل وکر م کیساتھ چو ہدری انو ارالحق نہ صرف بر سالی بلکہ پورے حلقہ سے کا میا ب کروانے کیلئے ہر ممکن کوشش کر ینگے ۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)چوہدر ی انو ارالحق عوام کے دلوں کی دھڑ کن اور ہر دلعزیز عوامی را ہنما ہیں جھوٹا پرا پیگنڈہ کر نیوا لے اپنی خفت مٹا نے کی خا طر جھوٹ بو ل کر عوام کو گمرا ہ کر رہے ہیں ان خیا لا ت کا اظہا ر کس رنڈیا م کے چو ہدری نا ظم حسین ،چو ہدری اونگر زیب ،چو ہدری عنا ئت علی ،چو ہدری غلا م نبی ،چو ہدر ی محمد سلیما ن نے اپنے خصوصی بیا ن میں کیا انہوں نے کہا کہ کس رنڈ یا م کے کا میا ب دورے سے گھبرا کر مخا لفین سٹسپٹھا گئے ہیں اور زہر یلہ پراپیگنڈ ہ کر کے اپنی خفت مٹا نے کی کوشش کر رہے ہیں انشااللہ الیکشن میں گھٹیا اور منفی سو چ رکھنے وا لوں کو اپنی اوقا ت نظر آجا ئیگی ان را ہنما ئوں نے کہا کہ عوام علاقہ کس رنڈ یا م نے جس چا ہت اور محبت کیسا تھ چو ہدری انو ارا لحق کا استقبا ل کیا اور انکا سا تھ دینے کا فیصلہ کیا وہ مخا لفین کے ہوش اڑا گیا ہے جس سے اب مخا لفین گھٹیا حر کتوں پر اتر آئے ہیں ۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)سابق صدر ریاست را جہ محمد ذوالقر نین خا ن ،سا بق سپیکر اسمبلی چو ہدری انو ارا لحق ،سا بق ممبر ضلع کو نسل چو ہدر ی محمد یوسف درائیاں ،مر کز ی صدر کشمیر فر یڈ م مو ومنٹ انجینئر خا لد پرو یز بٹ ،سا بق صدر کشمیر پر یس کلب نا صر شریف بٹ نے اپنے الگ الگ تعزیتی بیا ن میں سا بق وزیر چو ہدری محمد رشید مر حو م کے قر یبی ساتھی با ئو عبد الحمید بٹ آف سنڈ ھار کی وفات پر پر دلی رنج و غم کا اظہا ر کرتے ہو ئے مر حو م کیلئے دعا ئے مغفر ت اورورثا ء کیلئے صبرو جمیل کی دعا کی ہے ۔۔