پی ٹی سی ایل پتوکی کے ملازم کی نااہلی کی وجہ سے صارف کو دو ماہ سے ناجائز بل ادا کرنا پڑرہا

PTCL Bill

PTCL Bill

جمبر (نمائندخصوصی) پی ٹی سی ایل پتوکی کے ملازم کی نااہلی کی وجہ سے پی ٹی سی ایل صارف کو دوماہ سے ناجائز بل ادا کرنا پڑرہا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پتوکی پی ٹی سی ایل ایکسچینج سے جمبر کے صارف نے ایک ایو خریدی۔ جمبر میں سگنل نہ ہونے کی وجہ سے اس کو واپس کر دیا۔ ظفر نامی ملازم نے ایو تو لے کر رکھ لی مگر صارف کو رسیونگ نہ دی۔

ایودوماہ تک بند نہ کی گئی۔جس کا بل صارف کو ناجائز پڑتارہا۔ جب ہیلپ لائن پر رابطہ کیا تو اسنے بتایا کہ ا?پ کی ایو پانچ اپریل کو بند ہوئی ہے۔ صارف نے ظفر نامی ملازم کے خلاف درخواست پی ٹی سی ایل چئیرمین اور صوبائی محتسب کو بھیج دی۔