امریکی سیاستدانوں کے پاس دہشتگردی سے نمٹنے کی کوئی حکمت عملی نہیں: ٹرمپ

Trump

Trump

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ امریکی سیاستدانوں کے پاس دہشت گردی سے نمٹنے کے لیے کوئی مؤثر حکمت عملی ہی نہیں اس لیے شدت پسند تنظیم داعش ہم پر ہنس رہی اور حملے کی تیاری ہے۔

سیاستدانوں کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ اب ہم اتنا اچھا بننا برداشت کرسکتے اور نہ ہی بے وقوف بن سکتے ہیں۔