تیز رفتار کار بے قابو ہو کر فٹ پاتھ پر چڑھ کر الٹ گئی، ایک شخص جاں بحق

Accident

Accident

مصطفی آباد/للیانی (نامہ نگار) تیز رفتار کار بے قابو ہو کر فٹ پاتھ پر چڑھ کر الٹ گئی، ایک شخص جاں بحق تین زخمی۔

تفصیلات کے مطابق بھلو کے قریب قصور سے آنے والے تیز رفتار بے قابو ہو کر فٹ پاتھ پر چڑھ کر الٹ گئی جس کے نتیجہ میںکاہنہ کا رہائشی الطاف حسین موقع پرجاں بحق جبکہ تین افراد زخمی ہو گئے۔