تحصیلدار ٹیکسلا راجہ عامر مسعود کے سسر نوابزادہ اقبال مہدی رضائے الہیٰ سے انتقال کر گئے

Inna Lillahi wa Inallah Rajioon

Inna Lillahi wa Inallah Rajioon

ٹیکسلا (ڈاکٹر سید صابر علی / تحصیل رپورٹر) تحصیلدار ٹیکسلا راجہ عامر مسعود کے سسر مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی جہلم نوابزادہ اقبال مہدی رضائے الہیٰ سے انتقال کر گئے

مرحوم کا نماز جنازہ کل بروز بدھ 25 مئی 2016 کو دن گیارہ بجے جہلم شہر میں ادا کی جائے گی۔