بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) بھمبر شہر کی انو ار الحق یوتھ فورس کا بھرپور سیاسی طاقت کا مظاہرہ بھمبر کی تاریخ کی سب سے بڑی موٹر سائیکل ریلی، 400 سے زائد مو ٹر سائیکل سوا روں اور درجنوں گا ڑیوں پر مشتمل عظیم الشان ریلی کا انعقاد انو ارا لحق کے حق میں زبر دست نعر ے بازی، ڈھول کی تھا پ پر بھنگڑ ے آتش بازی بھمبر کے شہر یوں کا جگہ جگہ شر کا ئے ریلی کا زبر دست استقبا ل اور گل پاشی تفصیلا ت کے مطا بق گزشتہ روز را ت کو بھمبر شہر کی انو ارا لحق یو تھ فو رس نے ایک زبر دست مو ٹر سا ئیکل ریلی نکا لی ،ریلی میں 400سے زائد مو ٹرسائیکلوں اور درجنوں گا ڑیاں شامل تھیں ریلی انو ارا لحق کے ڈیر ے سے شروع ہو ئی تو سڑ ک پر ہر ف مو ٹر سا ئیکلوں کی بھر ما ر نظر آئی مو ٹر سا ئیکل ریلی میں شامل یو تھ فو رس کے نوجوان خا صے جذ با تی دکھا ئی دیئے اور چو ہدر ی انوارا لحق کے حق میں زبر دست نعر ے بازی کر تے رہے اس دو را ن نو جو انوں نے ڈھو ل کی تھا پ پر خو ب بھنگڑ ے ڈالے اور آتش بازی کا بھی مظا ہر ہ کیا دریں اثنا شہر یوں کی بڑ ی تعداد نے شر کا ء ریلی کا جگہ جگہ استقبا ل کیا اور معززین اور سر گردہ شخصیا ت نے چو ہد ری انو ارا لحق کو ہا ر ڈالے اور گل پاشی کی ریلی کو ٹھی موڑ ،میر پور چو ک ،مین بازار،سما ہنی چو ک سے ہو تی ہو ئی لا ری اڈا کے قر یب پنڈا ل میں پہنچ گئی جہاں پر بڑ ے جلسہ عام کا اہتمام کیا گیا تھا جہاں پر پہلے سے مو جود لو گوں نے کھڑ ے ہو کر ریلی کا استقبال کیا اور انہیں خو ش آمد یدکہا یا د رہے کہ انو ارا لحق یو تھ فو رس کی طرف سے نکا لی گئی 400سے زا ئد مو ٹر سا ئیکلوں پر مشتمل ریلی بھمبر کی تاریخ کی سب سے بڑ ی ریلی تھی ۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)چو ہد ری انو ارا لحق بھمبر کے عوام کے حقیقی نما ئندہ ہیں انہوں نے بد معاشی کلچر اور استحصالی نظا م کیخلا ف بھرپور جدو جہدکی پسے ہو ئے طبقات اور مظلوموں کی دادرسی میں بھر پور کر دار ادا کیا اہلیا ن بھمبر کا اب یہ حق بنتا ہے کہ وہ اعلیٰ کر دار اوصاف کی ما لک شخصیت چو ہدر ی انو ارا لحق کو اپنے ضمیر کا ووٹ دے کر بھاری اکثر یت سے کا میا ب کرا ئیں چو ہدری انو ارا لحق کو سیر لہ پو لنگ اسٹیشن سے شا ندار کا میا بی دلا ئینگے ان خیا لا ت کااظہار سیر لہ کی نو جوان سیاسی وسما جی شخصیت را جہ ولید پاشا نے اپنے اخبا ری بیا ن میں کیا انہوں نے کہا کہ بھمبر میں بد معاشی کلچر کو فرو غ دیا جا رہا ہے کمزور قبا ئل اور پسے طبقات کا جینا محا ل ہو چکا ہے لوگوں کے حقوق غضب کئے جا رہے ہیں میر ٹ کا قتل عام ہے ایسے میں چو ہدری انو ارا لحق گھٹے ما حو ل میں ٹھنڈ ی ہوا کا ایک جھو نکا ہیںچو ہدر ی انو ارا لحق مظلو موں کا سا تھی اور اہلیا ن بھمبر کا وفا دار سپا ہی ہے چو ہدری انو ارا لحق ہمیشہ ظا لموں کے سامنے سیسہ پلا ئی دیوار بن کر کھڑ ے ہو ئے ہیں آمد ہ الیکشن میں بھمبر کے عوام اپنے ضمیر اور غیر ت کوسامنے رکھ کر چو ہد ری انو ارا لحق کاسا تھ دیں انشااللہ چو ہد ری انو ارا لحق اہلیا ن بھمبر کے حقوق اور عزت نفس کا بھرپور دفاع کر ینگے انہوں نے کہا کہ سیر لہ چو ہدری انو ارا لحق کا قلعہ ہے جو لو گ اسے فتح کر نے کا سو چ رہے ہیں وہ احمقوں کی جنت میں رہتے ہیں انشااللہ جو لا ئی میں ہونیوا لے الیکشن میں سیر لہ سے چو ہدری انو ارا لحق کو شا ندا ر کا میا بی دلا ئینگے ۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)ممتاز تا جر وایم ڈی رحما ن بیکرز چو ہد ری محمد شبیر عمر ہ کی سعادت حاصل کر نے کے بعد گزشتہ روز وطن وا پس پہنچ آئے ائیر پو رٹ پر عزیز واقار ب ،دوست احبا ب اور تا جروں کی بڑ ی تعداد نے استقبا ل کیا رہائشگا ہ پر بھی مبا رکباد دیں دینے وا لوں کا تا نتا بند ھ گیا تفصیلا ت کے مطا بق بھمبر کی معروف کا رو با ری شخصیت ایم ڈی رحما ن بیکر ز چو ہدری محمد شبیر عمر ہ کی سعادت حا صل کر نے کے لئے سعودی عر ب گئے تھے جہاں انہوں نے ایک ما ہ قیا م کیا اور عمرہ کی سعادت حاصل کی 1ما ہ کے قیا م ک بعد گزشتہ روز طن وا پس پہنچ گے اسلا م آباد ائیر پو رٹ پر رشتہ دا ر ،دوست احباب سمیت تا جروں کی بڑ ی تعداد نے ان کا شا ندا ر استقبا ل کیا رہا ئش گا ہ پر پہنچنے کے بعد شہر یوں اور تا جروں کی بڑ ی تعداد نے گھر جا کر عمر ہ کی سعادت حاصل کر نے پر موصوف کو مبا رکباد دی اور نیک تمنا ئوں کا اظہا ر کیا ۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)سابق امیدوار اسمبلی چوہدری محمد خلیل ایڈوکیٹ نے کہا ہے کہ کرپشن کا نطام اور کرپٹ قیادت بدلے بغیر عام آدمی کو تعلیم، صحت اور روزگار نہیں مل سکتا۔اس لیے عوام کو برادریوں اور مفادات کے دائروں سے نکل کر فیصلے کرنا ہوں گے۔پانامہ لیکس میں مسلم لیگ اور پیپلز پارٹی کی کرپٹ قیادت بے نقاب ہو چکی ہے۔اس لیے عوام ان دونوں جماعتوں کے نمائندوں کے سبز باغوں میں نہ آئیں اور نظام بدلے کے لیے جماعت اسلامی کو ووٹ دیں، ترازو پر مہر لگا کر فیصلہ کریں۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے اپنے چیمبر میں گوجر، ڈھوک االلہ رکھا ، ڈھیری وٹاں سے آئے ہوئے وفود سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔انہوں نے کہا کہ آزاد کشمیر میں حکومتوں نے عوام کو مسائل کی دلدل میں پھنسانے کے علاوہ کوئی کام نہیں کیا۔ ایک طرف نااہل لیڈروں نے عوام سے تعلیم کی سہولت چھین لی تو دوسری طرف سرکاری ہسپتالوں سے عوام کو ادویات تک میسر نہیں ۔بھمبر کی قیادت تو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں ڈاکٹر ہی پورے نہیں کر سکی۔لوگوں کو مفت علاج کی سہولت کیا دے گی۔انہوں نے کہا کہ پرائیویٹ سیکٹر میں اچھی تعلیم حاصل کر نے والے نوجوانوں کو حکومت روزگار فراہم کرنے میں مکمل طور پر ناکام ہے جس کی کی وجہ سے ٹیلنٹ ملک سے باہر جا رہا ہے۔جبکہ سیاستدان اقرباء پروری کرتے ہوئے حق داروں کو حق سے محروم کر رہے ہیں۔عوام جماعت اسلامی کو ووٹ دیں ہم تعلیم کو مفت اور معیاری بنائیں گے۔ہسپتالوں میں غریبوں کا علاج مفت ہو گا۔جبکہ پڑھے لکھے نوجوانوں کو میرٹ پر روزگار فراہم کیا ہے اور منتخب ہونے کے بعد بہتر انداز میں کریں گے۔ ان وفود کی قیادت محمد اسماعیل،محمد امتیاز اور بشیر احمد نے کی۔