بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)یو نین کو نسل پنجیڑ ی میں مسلم لیگ نو ن کو بڑا جھٹکا ممتاز لیگی را ہنما را جہ جا وید اقبا ل آف پنجیڑ ی نے اپنے درجنو ں سا تھیوں سمیت چو ہد ری طا رق فا روق کو چھوڑ کر چو ہدر ی انو ارا لحق اور را جہ محمد ذوالقر نین خا ن کے قا فلے میں شمو لیت اختیار کر لی آئند ہ الیکشن میں چو ہدری انوا را لحق کی بھر پور حما یت کا اعلا ن چو ہدر ی انو ارا لحق کا اپنے قا فلے میں نئے شامل ہو نیوا لوں کو خوش آمد ید اور انکاشکر یہ تفصیلا ت کے مطا بق گزشتہ روز پنجیڑ ی سے تعلق رکھنے وا لے ممتاز مسلم لیگی را ہنما را جہ جا وید اقبا ل آف پنجیڑ ی نے مقامی ہو ٹل میں پر ہجو م پر یس کا نفر نس کر تے ہو ئے اپنے ساتھیوں حا جی را جہ فضل الر حمن ،را جہ رشید چھنی ،را جہ نصر اقبا ل ،را جہ محمد ایو ب ،را جہ غفا ر احمد ،را جہ محمد آصف ،را جہ خاور ،را جہ حمز ہ ،را جہ رشید چھنی ،را جہ حا مد ،را جہ توصیف ،را جہ حا جی پرو یز ،را جہ قدیر ،راجہ مامو ن ،را جہ حا جی اظہر ، را جہ نذیر ،را جہ خا لد را جہ ثاقب ،را جہ ظہیر سمیت دیگر نے امیدوار اسمبلی چو ہد ری انو ارا لحق کی مو جو دگی میں انکی مکمل حمایت کا اعلا ن کیا اس موقع پر را جہ جا وید اقبا ل نے کہا کہ ہم نے اپنے کنبہ قبیلہ سمیت مسلم لیگ نو ن کو چھوڑ کر چو ہدری انوا را لحق اور را جہ ذوالقر نین خا ن کیسا تھ شامل ہو ئے اور آئند ہ الیکشن میں چو ہدری انو ارا لحق کا بھر پور ساتھ دینگے اس موقع پر امیدوار اسمبلی چو ہدر ی انو ارا لحق نے اپنے قا فلے میں شامل ہو نیوا لے پنجیڑی کے معززین کا شکر یہ ادا کر تے ہوئے کہا کہ را جہ جا وید اقبا ل سے پرانا رشتہ اور دوستی ہے ہم سیاسی شر یک سفر بھی رہے ہیں پہلے بھی انکا دل میں ذاتی احترا م ہے را جہ جا وید اقبا ل اور انکے سا تھیوں نے اپنی دیر ینہ سیاسی رفا قت ختم کر کے میرا سا تھ دینے اور مجھ پر اعتما دکا اظہا ر کیا ہے اس سے میر ا قافلہ مز ید مضبو ط ہو گا پنجیڑ ی کے با رے میں مشہور تھا کہ وہاں پر نو ن لیگ بڑ ی طاقت ہے پجیڑ ی یو نین کو نسل میر ی بھی آبا ئی یو نین کو نسل ہے پنجیڑ ی میں میر ے سیاسی کا رکنوں کی بھی بڑ ی تعداد مو جو د ہے اب پنجیڑ ی میں نو ن لیگ کے پاس صرف قیادت رہ گئی جبکہ کا رکنوں کا قحط پڑ چکا ہے انہوں نے کہا کہ جلد ہی حلقہ میں ایک دو سیاسی ڈرون حملے کر نیوا لے ہیں جس کے بعد حلقہ میں دھند کے با دل جلد چھٹ جا ئینگے اور کس کی سیاسی پو زیشن مضبو ط ہے صورتحا ل واضح ہو جا ئیگی انہوں نے کہا کہ میں سیاست میں رواداری اور وضع داری کی سیاست کا قا ئل ہوں عوامی دبا ئوکی شدت بہت زیادہ ہے جسے میں یکطرفہ طو ر پر نظر انداز نہیں کر سکتا آج فرا غ دلی سے کہنا چا ہتا ہوں کہ ذاتیا ت پر سیاست کر نے سے ان دوستوں کی زیادہ تبا ہی اور بر بادی ہو گی جن کی ذاتی زند گی سوالیہ نشانوں سے بھر ی پڑ ی ہے اگر میر ے مخا لفین سیاسی گفتگو سے ہٹ کر ذاتیا ت کو زیر بحث لا نا چاہتا ہیں تو پھر میں بھی انہیں خوش آمد یدکہتا ہوں یہ ممکن نہیں کہ شیشے کے گھر میں بیٹھ کر مخا لفین کو پتھر ما رے جا ئیں اور پتھر ما رنے وا لے گھر وں کے مکین کا نچ کے ٹکڑوں کے شکا ر نہ ہوں انہوں نے کہا کہ ہم سیاسی لو گ معاشرہ کے اندر رو ل ما ڈل ہیں ہما رے رو یوں سے امن اور نفرت کو فروغ ملتا ہے یہ ہمیں فیصلہ کر نا ہے کہ ہم نے معاشر ے میں کیا پیغا م دینا ہے اس موقع پر انہوں نے چو ہدری محمد عاشق آف کھمب کا بھی شکریہ ادا کیا جنہوں پر یس کا نفر نس کے دو ران نو ن لیگ کو چھو ڑ کر چو ہدری انو ارا لحق کی حما یت کا اعلا ن کیا اور میر ے قافلے میں شا مل ہو ئے ۔
بھمبر( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)تعمیروترقی بھمبر کے عوام کا حق ہے اس حق سے کوئی مائی کا لعل انہیں اس حق سے محرو م نہیں کر سکتا عوام کے ووٹوں سے منتخب ہو کر اسمبلی میں جا نیوا لوں نے حکومتی وسا ئل سے ڈویلپمنٹ کروا ئی ہے حکومتی وسا ئل عوام کے ٹیکسز سے حاصل ہو نیوا لا پیسہ ہو تا ہے اگر کسی نے اپنے ذاتی جیب سے ڈویلپمنٹ کروائی ہے تو وہ اسکا احسان جتلا ئے تعمیر وتر قی کا احسان جتلا نے وا لے ووٹ دینے وا لے کا احسان کیو ں بھول جا تے ہیں بھمبر کے عوام کو تعمیر وتر قی سے زیادہ اپنی عزت و غیر ت عزیز ہے ان خیا لا ت کا اظہا ر انوا را لحق یو تھ فو رس کے را ہنما را جہ فیصل انقلا بی ،بلا ل رشید جرا ل ،را جہ رو حیل نا صر ،چو ہدری محمد رضوان ،را جہ ذوالفقار بھٹو ،چو ہدر ی اظہر اقبا ل نے مشترکہ بیا ن میں کیا انہوں نے کہا کہ ہم بھمبر شہر اور حلقے میں امن شرا فت اور بھا ئی چا رے کی فضا چاہتے ہیں بد معاشی اور غنڈ ہ گر دی کا خا تمہ چاہتے ہیں جس کیلئے ہم نے چو ہدری انو ارا لحق کا سا تھ دینے کا فیصلہ کیا ہے چو ہدر ی انو ارا لحق انسان دوست اور امن پسند لیڈر ہیں موصوف اعلیٰ کر داراور اوصا ف کے ما لک ہیں میرٹ اور اصول کی سیاست کر تے ہیں ہم ان کی شرا فت اور وضع داری سے متا ثر ہو کر انکے قا فلے میں شامل ہو ئے ہیں چو ہدری انو ارا لحق نے ہمیشہ عوام کے حقوق کی جنگ لڑ ی ہے شہر کے اندر چا ر اور چار دیواری کے تقدس کو تحفظ فرا ہم کیا بھمبر کے عوام عزت دا ر اور با غیر ت ہیں انہیں تعمیر وترقی سے زیاد ہ عزت و غیر ت عزیز ہے اپنی عزت و غیرت پر کو ئی حملہ بر داشت نہیں کر ینگے بھمبر کی عوام کو تعمیر وترقی کے تا نے دینے وا لے عوام کو بتا ئیں کہ انہوں نے اپنے ذاتی رقم سے ڈویپلمنٹ کروائی ہے حکومتی وسا ئل پر بھمبر کے عوام کا حق ہے یہ حق پہلے بھی ملتا رہا ہے اور انشا اللہ آئند ہ بھی ملتا رہے گا انہوں نے کہا کہ ہم الیکشن میںامن وشرا فت کے علم بردار چو ہدری انو ارا لحق کی کا میا بی کیلئے اپنا بھر پور کر دار اداکرینگے۔
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)الیکشن2016آزادکشمیر قانو ن ساز اسمبلی کے لئے کشمیر فر یڈ م مو ومنٹ نے اپنی پا لیسی کا اعلا ن کر دیا کشمیر فر یڈم مو ومنٹ مو جو دہ الیکشن میں اپنے امیدوار کھڑ ی نہیں کر ے گی اور نہ ہی کسی دیگر سیاسی جما عت کی حما یت کر ے گی البتہ کارکنا ن مقامی صورتحا ل کے مدنظر ذاتی طو ر پر فیصلہ کر سکتے ہیں لیکن کسی سیاسی جما عت کے پلیٹ فارم سے کسی بھی قسم کی الیکشن مہم میں شر یک نہیں ہو نگے ان خیا لا ت کااظہار مر کز ی صدر کشمیر فریڈم مو ومنٹ انجینئر خا لد پر ویز بٹ نے بھمبر میں مر کز ی ورکنگ کو نسل کے اجلاس کے فیصلہ کا اعلا ن کر تے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ کشمیر فریڈم مو ومنٹ نظر یا تی و سیاسی جما عت ہے اس کا نصب العین ریاست جمو ں وکشمیر کی وحدت کی بحا لی بیرونی جبر ی تسلط سے آزادی اور ایک مکمل اسلا می و فلاحی ریاست کا قیا م ہے انہوں نے کہا کہ ہم مقبو ضہ کشمیر میں جا ری جدو جہد آزادی کی بھر پور حما یت کا عزم دھراتے ہیں اور اپنے وطن کی مٹی سے وفا داری پر کسی بھی سودے بازی کیلئے تیار نہیں ہیں مقبو ضہ کشمیر میں ہزاروں نو جوانوں کی شہادتوں ہزا روں بیوائوں ،ہزا روں یتیموں اور وہ والدین ہیں جن کے بیٹے تحر یکی جدو جد میں شہید ہو گئے ہیں انہیں بھی یقین دلا تے ہیں کہ حا لا ت کیسے بھی ہوں ہم انکے ساتھ کھڑ ے ہیں اور کھڑ ے رہیں گے کیو نکہ ہمارے اس خطہ کے نو جو انوں نے بھی تحر یک آزادی کی آبیا ری میں اپنا گرم لہو دے کر اسے زند ہ جا وید رکھا ہم یہ بھی سمجھتے ہیں کہ آزادکشمیر مقبو ضہ کشمیر اور گلگت بلتستا ن انتظا می یو نٹس ہیں جن میں قا ئم ہو نیوا لی حکومتیں صرف اور صرف مقامی طو ر پر لوگوں کے مسا ئل حل کر نے تک محدود ہیں جنہیں تحر یک آزادی کشمیر پر کسی بھی قسم کا اختیار حاصل نہیں انہوں نے کہا کہ آزادکشمیرمیں ہو نیوا لے انتخا با ت کبھی بھی صاف شفا ف اور غیر جا نبدار نہیں ہو ئے نہ ہی قومی امنگوں کے مطا بق یہاں پر حکومتیں قائم ہو ئی ہیں مقبو ضہ کشمیر میں قا ئم ہو نیوا لی حکومت دہلی سر کار اور آزادکشمیر میں قا ئم ہو نیوا لی حکومت اسلا م آباد سر کار تا بع اور مر ضی سے قائم ہو تی ہیں اسی طر ح حا ل ہی میں گلگت بلتستان میں ہو نیوا لے الیکشن ہما رے سامنے مثال ہیں جس میں وزیر امو ر کشمیر نے بحثیت گو ر نر گلگت بلتستا ن وہاں پر جو گل کھلا ئے جس طر ح وہاں پر مسلم لیگ نو ن کی حکومت قائم کی اور اب آزادکشمیر میں بھی پا کستا ن کے وفاقی وزرا ء اور دیگر غیر ریاستی جما عتوں کے سر برا ہان کی مدا خلت بھی ہما رے سامنے ہیں ہم سمجھتے ہیں کہ غیر ریاستی جما عتوں کی کشمیر میں مدا خلت تحر یک آزادی کشمیر کیلئے نا قابل تلا فی نقصان ہے ہم آزادکشمیر کے سیاسی لیڈر شپ کو بھی مو رت الزام ٹھہراتے ہیں ہما را مو قف دوٹو ک ہے ریاست کے مستقبل کا فیصلہ ریاست کے عوام نے ہی را ئے شما ری کے ذریعے کرنا ہے کہ وہ پا کستا ن یا بھارت سے الحاق چاہتے ہیں یا پھر آزاد خود مختار کی حیثیت سے کشمیر ی عوام کے بہتر ین مفا د میں پا کستا ن سے کنفیڈ ریشن یا دیگر معاہدات کے تحت رہنے چا ہتے ہیں اس موقع پر مر کزی سیکر ٹر ی جنر ل محمد شفیق کیا نی ،مر کز ی چیف آرگنا ئرز مظہر اقبا ل بٹ ،ایڈ یشنل جنر ل سیکرٹر ی محمد یو نس خیا لی ،سیکر ٹر ی ما لیا ت محمد منشاء وقا ر ،ملک شو کت اعوان ،ڈا کٹر اعجا ز سمیت دیگر بھی مو جود تھے
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر )مسلم لیگ نون اٹلی کے را ہنما چو ہدری شا ہد سرو ر نے کہا کہ بھمبر سے چو ہدری طا رق فا روق کی کا میا بی یقینی ہے بھمبر حلقہ کے اندر جتنی بھی تعمیر وترقی ہو ئی سب کا کر یڈ ٹ چو ہدر ی طا رق فا روق کو جا تا ہے بھمبر کے عوام چو ہدری طا رق فا روق کو چوتھی با ر بھاری اکثر یت سے کا میا ب کرواکر اسمبلی میں بھیجیں گے ان خیا لا ت کا اظہار انہوں نے میڈیا نما ئند گا ن سے خصوصی گفتگو کر تے ہو ئے کیا انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ نو ن پا کستا ن کی خا لق جما عت ہے مسلم لیگ نے ملک بنا یا تھا اور مسلم لیگ ہی ملک کو بچا ئے گی میاںنواز شر یف کی قیادت میں ملک کے اندر تعمیر وترقی اور خوشحا لی کا آغاز ہو چکا ہے دہشت گردی پر قابو پا کر ملک کے اندر امن بحال ہوا ہے پا کستا ن کے بعد اب آزادکشمیر میں بھی مسلم لیگ نو ن کی حکومت آنیوا لی ہے الیکشن میں مسلم لیگ نو ن آزادکشمیر بھر سے بھا ری اکثر یت سے کا میا بی حا صل کر کے راجہ فا روق حیدر خا ن کی قیادت میں حکومت بنا ئے گی انہوں نے کہا کہ حلقہ بھمبر سے بھی مسلم لیگ نو ن کے امیدوار اسمبلی چو ہدری طا رق فا روق کی کا میا بی یقینی ہے بھمبر کے عوام اپنے مسیحا کو بھاری اکثر یت سے کا میا ب کروائیں گے ۔