برطانوی وزیراعظم کی شہریوں سے یورپی یونین ہی میں رہنے کی پرزور اپیل

David Cameron

David Cameron

لندن (جیوڈیسک) برطانیہ کے یورپی یونین میں رہنے یا نہ رہنے کے سوال پر ریفرنڈم سے تین ہفتے پہلے برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون نے اپنے ہم وطنوں سے یورپی یونین ہی میں رہنے کے حق میں ووٹ دینے کی پْر زور اپیل کی ہے۔