انیس قائم خانی کیخلاف مقدمات کی تفصیلات فراہم کی جائیں وزارت داخلہ کا سندھ حکومت کو خط
Posted on June 12, 2016 By Majid Khan کراچی, مقامی خبریں
Anis Qaimkhani
کراچی (جیوڈیسک) وفاقی وزارت داخلہ نے پاک سرزمین پارٹی کے رہنما انیس قائم خانی کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کے لئے سندھ حکومت کو خط لکھا ہے۔
وزارت داخلہ کی طرف سے سندھ حکومت کو لکھ گئے خط میں کہا گیا ہے انیس قائم خانی کے مقدمات کی تفصیلات بھی فراہم کی جائیں۔
انیس قائم خانی کا نام سانحہ بلدیہ کیس اور ڈاکٹر عاصم حسین کیس میں شامل ہے۔
by Majid Khan
Nasir Mehmood - Chief Editor at GeoURDU.com