آپریشن کے بعد وزیراعظم کی صحت بہتر، اہلیہ کے ہمراہ ہائیڈ پارک میں چہل قدمی
Posted on June 13, 2016 By Mohammad Waseem اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, مقامی خبریں
Nawaz Sharif Walk with Wife
لندن (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف ان دونوں لندن میں رہائش پذیر ہیں۔ کچھ روز پہلے وزیر اعظم نواز شریف کی لندن میں اوپن ہارٹ سرجری ہوئی تھی۔
آپریشن کے بعد وزیر اعظم نواز شریف کی صحت بہتر ہے اور وہ تیزی سے مکمل صیحتیاب ہو رہے ہیں۔
آج وزیر اعظم نے اہلیہ کلثوم نواز کے ساتھ لندن کے ہائیڈ پارک میں چہل قدمی کی۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم نواز شریف 18 ویں روزے کے بعد پاکستان آئیں گے۔